تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نگۂ ناز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نگۂ ناز کے معانیدیکھیے
نگۂ ناز کے اردو معانی
- اداؤں بھری نظر، شوخ نظر، نیزمحبوب کی نظر
شعر
سب مرے دل پہ کرم اس نگۂ ناز کا ہے
بے قراری ہے مری اور نہ سکوں ہے میرا
بہکی بہکی نگۂ ناز خدا خیر کرے
حسن میں عشق کے انداز خدا خیر کرے
نگہ ناز سے اس چست قبا نے دیکھا
شوق بیتاب گل چاک گریباں سمجھا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نگۂ ناز)
نگۂ ناز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔