تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِگَہ لُطف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِگَہ لُطف کے معانیدیکھیے
نِگَہ لُطف کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- توجہ اور مہربانی کی نظر ، چشم عنایت
شعر
نگہ لطف میں ہے عقدہ کشائی مضمر
کام بگڑے ہوئے بندوں کے سنور جاتے ہیں
وہ کریں بھی تو کن الفاظ میں تیرا شکوہ
جن کو تیری نگہ لطف نے برباد کیا
English meaning of nigah-e-lutf
Noun, Feminine
- glance of love
निगह-ए-लुत्फ़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- प्रेमभावपूर्ण दृष्टि
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِگَہ لُطف)
نِگَہ لُطف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔