تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِگَہ اِنتِخاب" کے متعقلہ نتائج

اِنْتِخاب

(سیاست) کثرت آرا سے کسی فرد کو کسی جماعت کا عہدہ دار یا عوام کا نمائندہ منتخب کرنے کا طریقہ، چناو، الیکشن

اِنْتِخاب کُنِنْدَہ

انتخاب کرنے والا، ووٹر

اِنْتِخاب قُدْرَت

وہ قدرتی عمل جس سے کسی نسل میں مفید باتیں ہمیشہ کے لیے آجاتی ہیں اور اس سے ایک خاص نسل پیدا ہوجاتی ہے.

اِنْتِخاب کرنا

اِنْتِخابِ جُداگانَہ

سیاست: اقلیت وغیرہ کی مختص نشست کے الیکشن میں اس فرقے جماعت یا طبقے وغیرہ سے امیدوار کھڑے ہونے اور اسی کے افراد کو راے دینے کا اصول، اس رواج پر عمل درآمد

اِنْتِخابِ نِگَۂ شَوق

اِنْتِخابِ مَخلُوط

وہ انتخاب جس میں سب مل کر ووٹ دیں، مشترکہ انتخاب

اِنْتِخابِ خاص و عام

اِنْتِخابی

انتخاب سے منسوب: چیدہ، پسندیدہ، منتخب

اِنْتِخابی حَلْقَہ

اِنْتِخابی مُہِم

اِنْتِخابات

انتخاب کی جمع، چناؤ

ضِمْنِی اِنْتِخَاب

وہ انتخابات جو پارلیمنٹ یا اسمبلی وغیرہ کی خالی نشستوں کو پُر کرنے کے لیے متعلقہ حلقوں سے عمل میں لائے جائیں

مَخْلُوط اِنْتِخاب

انتخاب یا الیکشن کی ایک قسم جس میں مختلف پارٹیاں حصّہ لے سکتی ہیں

وَرَقِ اِنتِخاب

کتاب کا وہ ورق جو پڑھنے کے لیے انتخاب کریں اور جسے شکن دیں نیز وہ ورق جو کسی مجموعے میں بطورِ خاص قابل مطالعہ ہو

فِرْقَہ وارانَہ اَنْتِخاب

کسی مجلس کے ممبروں کا انتخاب جو ہر ایک فرقے کے لوگ اپنے فرقے کے آدمیوں میں سے کریں

نَظَرِ اِنتِخاب

پسندیدگی کی نظر، کسی کام کے لیے منتخب کرنا

قابِلِ اِنْتِخاب

حَلْقَۂ اِنْتِخاب

وہ علاقہ جسے پارلیمنٹ، اسمبلی یا کسی دوسرے انتخابی ادارے کے انتخاب کے موقع پر ایک وحدت قرار دیا جاتا ہے

نُقطَۂ اِنتِخاب

وہ نقطہ جو کسی کتاب کے حاشیے پر یا کسی عبارت یا مضمون یا شعر پر اظہار پسندیدگی کے طور پر لگایا جاتا ہے

رَدّ و اِنْتِخاب

اچھی چیز کو چننے اور بری کو چھوڑ دینے کا عمل

حُسْنِ اِنْتِخاب

عُمدہ چیزیں چُن لینے کا سلیقہ، اچھّا انتخاب

گُلِ اِنْتِخاب

منتخب پھول ، چُنا ہوا یا پسند کِیا ہوا پھول .

نِگاہ اِنتِخاب

نِگَہ اِنتِخاب

منتخب کر لینے والی نظر ، انتخاب کی نظر

مَجلِسِ اِنتِخاب

ِرک : اسمبلی ۔

نا قابِلِ اِنْتِخاب

اردو، انگلش اور ہندی میں نِگَہ اِنتِخاب کے معانیدیکھیے

نِگَہ اِنتِخاب

nigah-e-intiKHaabनिगह-ए-इंतिख़ाब

وزن : 1122121

نِگَہ اِنتِخاب کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • منتخب کر لینے والی نظر ، انتخاب کی نظر

شعر

English meaning of nigah-e-intiKHaab

Noun, Feminine

  • a glance cast to choose, select something

निगह-ए-इंतिख़ाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चुनने की दृष्टि

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِگَہ اِنتِخاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِگَہ اِنتِخاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words