تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِگَہ داری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِگَہ داری کے معانیدیکھیے
نِگَہ داری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- نگہبانی، محافظت، حفاظت، نگرانی
شعر
تم کو سوتے میں بھی کب آنکھ اٹھا کر دیکھا
ہم نے خوابوں میں بھی آنکھوں کی نگہ داری کی
میسر خود نگہ داری کی آسائش نہیں رہتی
محبت میں تو پیش و پس کی گنجائش نہیں رہتی
English meaning of nigah-daarii
Noun, Feminine
- watch, watching, guarding, protection, surveillance, vigilance
निगह-दारी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- देख रेख, रखवाली, सुरक्षा, निगरानी, सतर्कता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِگَہ داری)
نِگَہ داری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔