تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِگَہ دار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِگَہ دار کے معانیدیکھیے
نِگَہ دار کے اردو معانی
صفت
- نگرانی کرنے والا ، نگہبان ، پاسبان ، محافظ ۔
- نگہبانی کرنے والا ، پاسبان ، محافظ ۔
شعر
ابھی تو رات کے سب نگہ دار جاگتے ہیں
ابھی سے کون چراغوں کی لو نشانہ کرے
شریک خلوت خوں بار تھوڑی ہوتا ہے
یہ شہر غم کا، نگہ دار تھوڑی ہوتا ہے
اے مرے حال پریشاں کے نگہ دار یہ کیا
کس قدر دور سے آئینہ دکھاتا ہے مجھے
English meaning of nigah-daar
Adjective
- guard, custodian, proctor, keeper, sentinel, steward, foreman, supervisor, observer
निगह-दार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- रखवाला, अभिरक्षक, पहरेदार, मुहाफ़िज़, पासबान, रक्षक, संरक्षण देना, निरीक्षक, निगरानी रखने वाला, रखवाला, देख-रेख करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِگَہ دار)
نِگَہ دار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔