تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِگار صُبح" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِگار صُبح کے معانیدیکھیے
نِگار صُبح کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- خوبصورت اور اچھی صبح ۔
شعر
نگار صبح سے پوچھیں گے شب گزرنے دو
کی ظلمتوں سے الجھ کر وہ آئی یا ہم آئے
خون رو اٹھتی ہیں سب آنکھیں نگار صبح کی
بانٹتی ہے شب کبھی جو آئینہ خانے کا دکھ
نگار صبح کی امید میں پگھلتے ہوئے
چراغ خود کو نہیں دیکھتا ہے جلتے ہوئے
English meaning of nigaar-e-sub.h
Noun, Feminine
- portrait of morning
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِگار صُبح)
نِگار صُبح
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔