تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِگاہ اُٹھا کَر نَہ دیکھنا" کے متعقلہ نتائج

فَجْر

پو پھٹنے کا وقت، تڑکا، صبح، سحر

فَجْرَہ

फ़ाजिर का बहु., व्यभिचारी लोग, कदाचारी लोग।

فَجْر کے وَقْت

علی الصباح، صبح سویرے

فَجْر کے تَڑْکے

علی الصباح، صبح سویرے

فَجْرِ مَرْدان

صبح کا وقت .

فَجْر کا بُھولا شام کو گَھر آوے تو اُسے بُھولا نَہِیں کہْتے

اگر کوئی شخص بے سمجھے بوجھے کوئی نامناسب کام کرے اور پھر اس سے دست بردار ہو جائے تو اس پر گناہ ثابت نہیں ہوتا

فَجْرفَجْر ہاں مَت کَرو

صبح کے وقت اقرار یا انکار نہیں کرنا چاہیئے :

فَجْر فَجْر نَہ مَت کَرو

صبح کے وقت اقرار یا انکار نہیں کرنا چاہیئے :

فَجْری

ایک قلمی آم کا نام جو عام آموں سے بڑا اور کسی قدر چپٹا ہوتا ہے، عموماً فصل کے آخر میں پکتا ہے اور بعد تک رہتا ہے، عمدہ قسم کا قلمی آم

فَجْر ہونا

آنکھیں کُھلنا ، غفلت دور ہونا ، تنبیہہ شدید کے سبب غفلت دور ہونا.

وَالفَجْر

(لفظاً) قسم ہے فجر کے وقت کی

پکّی فَجْر

صبح صادق ، جس کے بعد صبح کی روشنی مسلسل بڑھتی ہی جاتی ہے.

مَطْلَع الْفَجْر

قرآنی آیت و الفجر کی طرف تلمیح

نَماز فَجر

صبح صادق کے وقت پڑھی جانے والی فرض نماز جو سورج طلوع ہونے سے پہلے پڑھی جاتی ہے اس میں دو رکعتیں سنت مؤکدہ اور دو فرض رکعات ہوتی ہیں

بَڑی فَجْر

صبح صادق

اردو، انگلش اور ہندی میں نِگاہ اُٹھا کَر نَہ دیکھنا کے معانیدیکھیے

نِگاہ اُٹھا کَر نَہ دیکھنا

nigaah uThaa kar na dekhnaaनिगाह उठा कर न देखना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نِگاہ اُٹھا کَر نَہ دیکھنا کے اردو معانی

  • (رک : آنکھ اٹھا کر نہ دیکھنا) ؛ مغرور ہونا ، مکمل بے رخی اختیار کرنا ، پوری بے نیازی اختیار کرنا ، بات نہ پوچھنا ، توجہ نہ کرنا ،حقیر جاننا.
  • ۔دیکھو۔ آنکھ اٹھاکر نہ دیکھنا۔

Urdu meaning of nigaah uThaa kar na dekhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (ruk ha aa.nkh uThaa kar na dekhana) ; maGruur honaa, mukammal beruKhii iKhatiyaar karnaa, puurii beniyaazii iKhatiyaar karnaa, baat na puuchhnaa, tavajjaa na karnaa, haqiir jaannaa
  • ۔dekho। aa.nkh uThaakar na dekhana

English meaning of nigaah uThaa kar na dekhnaa

  • not even to look at, show complete indifference

निगाह उठा कर न देखना के हिंदी अर्थ

  • (रुक : आँख उठा कर ना देखना) , मग़रूर होना, मुकम्मल बेरुख़ी इख़तियार करना, पूरी बेनियाज़ी इख़तियार करना, बात ना पूछना, तवज्जा ना करना,हक़ीर जानना
  • ۔देखो। आँख उठाकर ना देखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَجْر

پو پھٹنے کا وقت، تڑکا، صبح، سحر

فَجْرَہ

फ़ाजिर का बहु., व्यभिचारी लोग, कदाचारी लोग।

فَجْر کے وَقْت

علی الصباح، صبح سویرے

فَجْر کے تَڑْکے

علی الصباح، صبح سویرے

فَجْرِ مَرْدان

صبح کا وقت .

فَجْر کا بُھولا شام کو گَھر آوے تو اُسے بُھولا نَہِیں کہْتے

اگر کوئی شخص بے سمجھے بوجھے کوئی نامناسب کام کرے اور پھر اس سے دست بردار ہو جائے تو اس پر گناہ ثابت نہیں ہوتا

فَجْرفَجْر ہاں مَت کَرو

صبح کے وقت اقرار یا انکار نہیں کرنا چاہیئے :

فَجْر فَجْر نَہ مَت کَرو

صبح کے وقت اقرار یا انکار نہیں کرنا چاہیئے :

فَجْری

ایک قلمی آم کا نام جو عام آموں سے بڑا اور کسی قدر چپٹا ہوتا ہے، عموماً فصل کے آخر میں پکتا ہے اور بعد تک رہتا ہے، عمدہ قسم کا قلمی آم

فَجْر ہونا

آنکھیں کُھلنا ، غفلت دور ہونا ، تنبیہہ شدید کے سبب غفلت دور ہونا.

وَالفَجْر

(لفظاً) قسم ہے فجر کے وقت کی

پکّی فَجْر

صبح صادق ، جس کے بعد صبح کی روشنی مسلسل بڑھتی ہی جاتی ہے.

مَطْلَع الْفَجْر

قرآنی آیت و الفجر کی طرف تلمیح

نَماز فَجر

صبح صادق کے وقت پڑھی جانے والی فرض نماز جو سورج طلوع ہونے سے پہلے پڑھی جاتی ہے اس میں دو رکعتیں سنت مؤکدہ اور دو فرض رکعات ہوتی ہیں

بَڑی فَجْر

صبح صادق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِگاہ اُٹھا کَر نَہ دیکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِگاہ اُٹھا کَر نَہ دیکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone