تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِگاہ ٹَھہرنا" کے متعقلہ نتائج

خود نَوِشْت

اپنا لکھا یا تصنیف و تالیف کیا ہوا، آپ بیتی، اپنی سرگزشت، اپنی سوانح عمری

خوانْد و نَوِشْت

رک: نوشت و خواند.

سَر نَوِشْت

(لفظاً) پیشانی پر لکھا ہوا

پَسِ نَوِشْت

وہ عبارت جو خط لکھنے والا اپنے دستخط کے بعد لکھتا ہے ، عبارت مزید

سَر نَوِشْت میں لِکھا ہونا

نوشتۂ تقدیر ہونا، مقدر ہونا، نصیب میں ہونا، قِسمت میں لکھا ہونا

مَرد بایَد کہ گِیرَد اَندَر گوش، اَز نَوِشت اَست پَند بَر دِیوار

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) آدمی کو چاہیے کہ نصیحت سن لے چاہے دیوار پر لکھی ہو ، یعنی اچھی بات جس طرح بھی معلوم ہو اور جس سے بھی معلوم ہو اسے یاد رکھنا چاہیے اور اس پر عمل کرنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں نِگاہ ٹَھہرنا کے معانیدیکھیے

نِگاہ ٹَھہرنا

nigaah Thaharnaaनिगाह ठहरना

محاورہ

مادہ: نُور آگِیں

Roman

نِگاہ ٹَھہرنا کے اردو معانی

  • نظر جمنا، نظر کا کسی ایک جگہ رک جانا
  • کسی چیز کی چمک کی وجہ سے نگاہ نہ جمنا

Urdu meaning of nigaah Thaharnaa

Roman

  • nazar jamunaa, nazar ka kisii ek jagah ruk jaana
  • kisii chiiz kii chamak kii vajah se nigaah na jamunaa

निगाह ठहरना के हिंदी अर्थ

  • नज़र जमना, नज़र का किसी एक स्थान पर रुक जाना
  • किसी वस्तु की चमक के कारण से निगाह न जमना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خود نَوِشْت

اپنا لکھا یا تصنیف و تالیف کیا ہوا، آپ بیتی، اپنی سرگزشت، اپنی سوانح عمری

خوانْد و نَوِشْت

رک: نوشت و خواند.

سَر نَوِشْت

(لفظاً) پیشانی پر لکھا ہوا

پَسِ نَوِشْت

وہ عبارت جو خط لکھنے والا اپنے دستخط کے بعد لکھتا ہے ، عبارت مزید

سَر نَوِشْت میں لِکھا ہونا

نوشتۂ تقدیر ہونا، مقدر ہونا، نصیب میں ہونا، قِسمت میں لکھا ہونا

مَرد بایَد کہ گِیرَد اَندَر گوش، اَز نَوِشت اَست پَند بَر دِیوار

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) آدمی کو چاہیے کہ نصیحت سن لے چاہے دیوار پر لکھی ہو ، یعنی اچھی بات جس طرح بھی معلوم ہو اور جس سے بھی معلوم ہو اسے یاد رکھنا چاہیے اور اس پر عمل کرنا چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِگاہ ٹَھہرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِگاہ ٹَھہرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone