تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِگاہ پَروَرِش" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں نِگاہ پَروَرِش کے معانیدیکھیے

نِگاہ پَروَرِش

nigaah-parvarishनिगाह-परवरिश

اصل: فارسی

وزن : 121212

نِگاہ پَروَرِش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مہربانی کی نظر، برائے مہربانی، مہربانی اورعنایت کی نگاہ

English meaning of nigaah-parvarish

Noun, Feminine

  • the attention of mercy, for kind attention

निगाह-परवरिश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कृपा दृष्टि, मेहरबानी की नज़र, दया दृष्टि

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِگاہ پَروَرِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِگاہ پَروَرِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone