تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِگاہ مِیں رَکھنا" کے متعقلہ نتائج

لِحاظ

(کوئی بات یا امر) نگاہ میں رکھنے کا عمل، خیال، دھیان، توجہ

لِحاظ رَہْنا

پاس رہنا، مروت رہنا، خیال رہنا

لِحاظ آنا

احساسِ مروّت ہونا، مروّت کا خیال آنا، ترحم کی نظر ہونا، نظر کرم ہونا

لِحاظ جانا

رک : لحاظ ٹوٹنا ، شرم و حجاب اُٹھنا.

لِحاظ والا

شرم و حیا والا، بامروّت

لِحاظ طَلَب

توجہ چاہنے والا ، توجہ طلب ، غور طلب.

لِحاظ داری

پاسداری، مروّت، لحاظ خیال

لِحاظ کَرْنا

۱. پاس کرنا ، مرّوت سے پیش آنا.

لِحاظ کھونا

۔مروت وادب وشرم کا قائم نہ رہنے دینا۔ ؎

لِحاظ اُٹْھنا

لحاظ اُٹھانا (رک) کا لازم ، شرم و حجاب ترک ہونا.

لِحاظ رَکْھنا

دھیان رکھنا، خیال کرنا، توّجہ دینا، رعایت رکھنا

لِحاظ ٹُوٹْنا

لحاظ توڑنا کا لازم، شرم دور ہونا، جھجک ختم ہونا

لِحاظ توڑْنا

لحاظ اٹھانا

لِحاظ اُٹھانا

بے حیا بن جانا ، شرم و حجاب ترک کر دینا.

لِحاظ کے قابِل

توجّہ دینے کے لائق، قابل خیال

لِحاظ کھو دینا

مُروّت و ادب قائم نہ رہنے دینا ، شرم ، ادب ، پاس وغیرہ کا قائم نہ رہنے دینا

لِحاظ اُٹھ جانا

۔لازم۔

لِحاظ میں رَکْھنا

قابو میں رکھنا ، روکنا.

لِحاظ اُٹھا دینا

کسی کے وقار کی پروا نہ کرنا، لحاظ چھوڑ دینا

آنکھ میں لِحاظ ہونا

دوسروں کا احترام یا احترام کرنا

آنکھوں میں لِحاظ ہونا

مروت ہونا، حیا و غیرت ہونا

اَدَب لِحاظ

عزت واحترام، حفظ و مراتب، شرم وحیا

بَدِیْں لِحاظ

بَد لِحاظ

بے مروت، بے شرم، بے حیا، گستاخ، بیہودہ، بے عزت، بے ادب

بے لِحاظ

بے شرم، بے حیا، بے غیرت، شوخ، بے ادب

آب و ہَوا کے لِحاظ سے

بہ اعتبار موسم، آب و ہوا کے لحاظ سے، موسمی لحاظ سے

بَاِیں لِحاظ

اس بات کے پیش نظر ، اس لحاظ سے ، اس لیے

دُنْیا کا لِحاظ

لوگوں کی پرواہ ، لوگوں کا خیال .

آنکھ کا لِحاظ

سامنے آنے یا آن٘کھ چار کر نے میں جھجک

قانُونی لِحاظ سے

اردو، انگلش اور ہندی میں نِگاہ مِیں رَکھنا کے معانیدیکھیے

نِگاہ مِیں رَکھنا

nigaah me.n rakhnaaनिगाह में रखना

محاورہ

نِگاہ مِیں رَکھنا کے اردو معانی

  • دیکھتے رہنا، آنکھ سے اوجھل نہ ہونے دینا، نگہبانی کرنا، حفاظت میں رکھنا
  • دھیان میں رکھنا، خیال میں رکھنا

English meaning of nigaah me.n rakhnaa

  • keep in sight, keep in view, keep an eye on, watch

निगाह में रखना के हिंदी अर्थ

  • देखते रहना, आँख से ओझल न होने देना, देख-भाल करना, सुरक्षा में रखना
  • ध्यान में रखना, विचार में रखना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِگاہ مِیں رَکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِگاہ مِیں رَکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone