تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِگاہ میں جَچنا" کے متعقلہ نتائج

جَچْنا

پرکھنا، کسی چیز کو دیکھ کر اس کی خوبی یا خامی دریافت کرنا

آنکھوں میں جَچْنا

پسند ہونا، نظروں میں با وقعت ہونا

آنکھ میں جَچْنا

آن٘کھوں میں جچنا جو کثیرالاستعمال ہے، پسند ہونا، آنکھوں میں سمانا، بھلا لگنا

نَظَروں میں جَچْنا

پسندیدہ ہونا، خاطر میں آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِگاہ میں جَچنا کے معانیدیکھیے

نِگاہ میں جَچنا

nigaah me.n jachnaaनिगाह में जचना

محاورہ

نِگاہ میں جَچنا کے اردو معانی

  • ۔ خیال میں باوقعت ہونا۔ جانچ میں باوقعت ہونا۔؎
  • باوقعت ہونا ، نظر میں پورا اُترنا ، پسند آنا ، نظر میں جچنا ۔

निगाह में जचना के हिंदी अर्थ

  • ۔ ख़्याल में बावक़अत होना। जांच में बावक़अत होना।
  • बावक़अत होना, नज़र में पूरा उतरना, पसंद आना, नज़र में जचना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِگاہ میں جَچنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِگاہ میں جَچنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone