تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِگاہ ایک سی ہونا" کے متعقلہ نتائج

شَوقِین

شوق رکھنے والا، رسیا، دلدادہ، رنگین مزاج، رنگیلا، بانکا، عیاش طبع، تماش بین، عاشق مزاج، جسے کسی چیز کی لت ہو، دھتی، کسی مشغلہ یا چیز سے خاص دلچسپی رکھنے والا، شائق، خوگر، عادی

شَوقِین بی بی کَمَّل کی چولی آگ لَگی ٹَہَلْتی پِھری

غریب عورت اپنی حیثیت سے زیادہ کپڑے پہنے تو کہتے ہیں

شَوقِین مِزاج

تفریحی مشغلوں سے دلچسپی رکھنے والا، رنگین مزاج، خوش طبع، خوش مزاج

شَوقِین بُڑْھیا چَٹائی کا لَہْنگا

ایسے شخص پر طنز کے موقع پر بولتے ہیں جو اپنی عمر اور وضع کے خلاف لباس پہنے

شَوقینی

شوقین ہونا، خوش باشی، خوش پوشی سے رغبت

اردو، انگلش اور ہندی میں نِگاہ ایک سی ہونا کے معانیدیکھیے

نِگاہ ایک سی ہونا

nigaah ek sii honaaनिगाह एक सी होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نِگاہ ایک سی ہونا کے اردو معانی

  • ۔یکساں ہونا توجہ کا۔؎
  • ہر ایک کی طرف یکساں توجہ ہونا ۔

Urdu meaning of nigaah ek sii honaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔yaksaa.n honaa tavajjaa ka।
  • har ek kii taraf yaksaa.n tavajjaa honaa

निगाह एक सी होना के हिंदी अर्थ

  • हर एक की तरफ़ यकसाँ तवज्जा होना
  • ۔यकसाँ होना तवज्जा का।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَوقِین

شوق رکھنے والا، رسیا، دلدادہ، رنگین مزاج، رنگیلا، بانکا، عیاش طبع، تماش بین، عاشق مزاج، جسے کسی چیز کی لت ہو، دھتی، کسی مشغلہ یا چیز سے خاص دلچسپی رکھنے والا، شائق، خوگر، عادی

شَوقِین بی بی کَمَّل کی چولی آگ لَگی ٹَہَلْتی پِھری

غریب عورت اپنی حیثیت سے زیادہ کپڑے پہنے تو کہتے ہیں

شَوقِین مِزاج

تفریحی مشغلوں سے دلچسپی رکھنے والا، رنگین مزاج، خوش طبع، خوش مزاج

شَوقِین بُڑْھیا چَٹائی کا لَہْنگا

ایسے شخص پر طنز کے موقع پر بولتے ہیں جو اپنی عمر اور وضع کے خلاف لباس پہنے

شَوقینی

شوقین ہونا، خوش باشی، خوش پوشی سے رغبت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِگاہ ایک سی ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِگاہ ایک سی ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone