تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِگاہ شَوق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِگاہ شَوق کے معانیدیکھیے
نِگاہ شَوق کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- شوق بھری نگاہ
شعر
نگاہ شوق کی حیرانیوں کو کیا کہیے
انہیں بلا بھی لیا اعتبار بھی نہ کیا
میری نگاہ شوق بھی کچھ کم نہیں مگر
پھر بھی ترا شباب ترا ہی شباب ہے
لے اڑی تجھ کو نگاہ شوق کیا جانے کہاں
تیری صورت پر بھی اب تیرا گماں ہوتا نہیں
English meaning of nigaah-e-shauq
Persian, Arabic - Adjective
- the sight of love
निगाह-ए-शौक़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- प्रेम की दृष्टि
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِگاہ شَوق)
نِگاہ شَوق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔