تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِگاہ پَردَہ سوز" کے متعقلہ نتائج

نِراسا

مایوسی، ناامیدی، یاس، محروم

آسا جَیسے نِراسا مَرے

امیدوار امید كے آسرے پر جیتا ہے اور مایوس مرتا ہے

جِیتے آسا مَرے نِراسا

امید پر جہاں قائم ہے

آسا مَرے نِراسا جِیے

امیدوار كی زندگی صدمۂ انتظار سے تلخ ہوتی ہے اس سے تو نومید اچھا كہ اس كو صدمۂ انتظار نہیں اٹھانا پڑتا

جِئے آسا مَرے نِراسا

امید پر جہاں قائم ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں نِگاہ پَردَہ سوز کے معانیدیکھیے

نِگاہ پَردَہ سوز

nigaah-e-parda-sozनिगाह-ए-पर्दा-सोज़

وزن : 1222221

Roman

نِگاہ پَردَہ سوز کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پردہ چیرنے والی نظر، ایسی نظرجو چھپی ہوئی چیزوں کو بھی پوری طرح دیکھ لے

Urdu meaning of nigaah-e-parda-soz

Roman

  • parda chiirne vaalii nazar, a.isii nazar jo chhipii hu.ii chiizo.n ko bhii puurii tarah dekh le

English meaning of nigaah-e-parda-soz

Noun, Feminine

  • a glance that burns the veil in between the lover and beloved, an eye that can see through the concealed

निगाह-ए-पर्दा-सोज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पर्दा चीरने वाली नज़र, ऐसी नज़र जो छिपी हुई चीज़ों को भी पूरी तरह देख ले

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِراسا

مایوسی، ناامیدی، یاس، محروم

آسا جَیسے نِراسا مَرے

امیدوار امید كے آسرے پر جیتا ہے اور مایوس مرتا ہے

جِیتے آسا مَرے نِراسا

امید پر جہاں قائم ہے

آسا مَرے نِراسا جِیے

امیدوار كی زندگی صدمۂ انتظار سے تلخ ہوتی ہے اس سے تو نومید اچھا كہ اس كو صدمۂ انتظار نہیں اٹھانا پڑتا

جِئے آسا مَرے نِراسا

امید پر جہاں قائم ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِگاہ پَردَہ سوز)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِگاہ پَردَہ سوز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone