تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِگاہ مُلتَفِت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِگاہ مُلتَفِت کے معانیدیکھیے
نِگاہ مُلتَفِت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- التفات کی نظر ، محبت کی نظر
شعر
اس نگاہ ملتفت کا مجھ سے پھرنا تھا جلیلؔ
آرزوؤں کے گلستاں میں خزاں سی چھا گئی
بس ہو نگاہ ملتفت جان و جگر بحال ہو
بیٹھے ہیں ملتجی سبھی محفل جاں کے آس پاس
او نگاہ ملتفت بے فائدہ ہے التفات
درد ہی دل میں نہیں ہے اب دوا سے کیا غرض
English meaning of nigaah-e-multafit
Noun, Feminine
- glance of infatuation
निगाह-ए-मुल्तफ़ित के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मुहब्बत की नज़र
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِگاہ مُلتَفِت)
نِگاہ مُلتَفِت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔