تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِگَاہِ کَرَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِگَاہِ کَرَم کے معانیدیکھیے
نِگَاہِ کَرَم کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- مہربانی کی نگاہ، توجہ کی نگاہ
- (کنایتہً) التفات
شعر
گناہوں سے ہمیں رغبت نہ تھی مگر یا رب
تری نگاہ کرم کو بھی منہ دکھانا تھا
یہ زندگی کے کڑے کوس یاد آتے ہیں
تری نگاہ کرم کا گھنا گھنا سایا
English meaning of nigaah-e-karam
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- kind attention
निगाह-ए-करम के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मेहरबानी की निगाह, तवज्जो की नज़र
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِگَاہِ کَرَم)
نِگَاہِ کَرَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔