تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِگاہ عِتاب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِگاہ عِتاب کے معانیدیکھیے
نِگاہ عِتاب کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- غصے والی نظر، غضب ناکی
شعر
غضب تھا ان کا تلون کہ چار ہی دن میں
نگاہ لطف نگاہ عتاب ہو کے رہی
کرم نہیں تو نگاہ عتاب رہنے دے
رخ حیات پہ کوئی نقاب رہنے دے
ابرو کی تیغ سے جو بچا میں تو یار نے
برچھی لگائی بڑھ کے نگاہ عتاب کی
English meaning of nigaah-e-'itaab
Noun, Feminine
- look of anger
निगाह-ए-'इताब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ग़ुस्से वाली नज़र
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِگاہ عِتاب)
نِگاہ عِتاب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔