تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِگاہ عِشق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِگاہ عِشق کے معانیدیکھیے
نِگاہ عِشق کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- عشق کی نظر ؛ نظر جو وجد اور بے خودی کے عالم میں ہو نیز پُرجوش نظر
شعر
نگاہ عشق و مستی میں وہی اول وہی آخر
وہی قرآں وہی فرقاں وہی یٰسیں وہی طہٰ
نگاہ عشق دل زندہ کی تلاش میں ہے
شکار مردہ سزاوار شاہباز نہیں
نگاہ عشق میں دیر و حرم کی قید نہیں
کہیں بھی شمع جلے اڑ چلیں گے پروانے
English meaning of nigaah-e-'ishq
Noun, Feminine
- a sight of love, an eye of love
निगाह-ए-'इश्क़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- प्रेम दृष्टि, वो दृष्टि जो उत्साह और मस्ती की अवस्था में हो, पुरजोश नज़र
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِگاہ عِشق)
نِگاہ عِشق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔