تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِگاہِ اِلتِفات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِگاہِ اِلتِفات کے معانیدیکھیے
نِگاہِ اِلتِفات کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- توجہ کی نظر ، مہربانی کی نگاہ ، نظر عنایت ۔
شعر
لیجے وہ اٹھی نگاہ التفات
لیجے تکمیل حماقت ہو گئی
کیوں نہیں دیتی جواب ان کو نگاہ التفات
مجھ پہ کیوں آخر سکون قلب کا الزام ہے
رحم کر حالت پہ اپنی اے نگاہ التفات
آج میری ہر نظر اک حسن کی تصویر ہے
English meaning of nigaah-e-iltifaat
Noun, Feminine
- kind attention, kind glance
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِگاہِ اِلتِفات)
نِگاہِ اِلتِفات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔