تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِگاہِ غَلَط اَنداز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِگاہِ غَلَط اَنداز کے معانیدیکھیے
نِگاہِ غَلَط اَنداز کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وہ نگاہ جس کا رُخ ٹھیک نشانے کی طرف نہ ہو، اچٹتی ہوئی نظر، بیگانگی کی نظر، سرسری سی نظر، معشوقہ کی ترچھی محبت آمیز نظر
شعر
دل پہ اے دوست قیامت سی گزر جاتی ہے
تم نگاہ غلط انداز سے دیکھا نہ کرو
اک نگاہ غلط انداز سہی
دل کی آخر کوئی قیمت ہوگی
اے پری رو ترے دیوانے کا ایماں کیا ہے
اک نگاہ غلط انداز پہ قرباں ہونا
English meaning of nigaah-e-Galat-andaaz
Noun, Feminine
- a glance which everyone thinks, is directed towards him/her
निगाह-ए-ग़लत-अंदाज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ऐसी दृष्टि जिसे हर व्यक्ति यह समझे कि उसी की ओर है, भ्रम में डालनेवाली दृष्टि, उचटती हुई दृष्टि, सरसरी दृष्टि, प्रेमिका की प्यार भरी तिरछी नज़र
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِگاہِ غَلَط اَنداز)
نِگاہِ غَلَط اَنداز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔