تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِگاہ بَد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِگاہ بَد کے معانیدیکھیے
نِگاہ بَد کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بدنیتی پر مبنی نظر، بُری نظر، بُری نگاہ، بُرا ارادہ
شعر
نصیحتوں کے درمیاں جو تک رہی تھی جام کو
اسی نگاہ بد سے میں بچا بچا کے پی گیا
پھوٹیں وہ آنکھیں نگاہ بد سے جو دیکھیں تجھے
آتشیں رخسار مجمر خال کالا دانہ ہے
اللہ خبر بجلی کو نہ ہو گلچیں کی نگاہ بد نہ پڑے
جس شاخ پہ تنکے رکھے ہیں وہ پھولتی پھلتی جاتی ہے
English meaning of nigaah-e-bad
Noun, Feminine
- evil eye or its influence
निगाह-ए-बद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बुरी नज़र, कुदृष्टि, पाप दृष्टि, बुरा इरादा, गंदी नज़र
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِگاہ بَد)
نِگاہ بَد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔