تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِگاہ دار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِگاہ دار کے معانیدیکھیے
نِگاہ دار کے اردو معانی
- نگاہ بان، پاسبان، چوکیدار، رکھوالا، محافظ
- دیکھ بھال کرنے والا ، نگہبان ، محافظ ، خبر رکھنے والا ، حفاظت کرنے والا ، نگاہ رکھنے والا
- گہری نظر رکھنے والا ، پرکھنے والا ، صاحب نظر ، دیدہ ور ، اچھے برے ، کھرے کھوٹے میں فرق کرنے والا ۔
English meaning of nigaah-daar
- guardian, conservator, curator, guard, keeper
निगाह-दार के हिंदी अर्थ
- फा. वि. संरक्षक, निगहबान ।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِگاہ دار)
نِگاہ دار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔