تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِگاہ دار" کے متعقلہ نتائج

بے اَدَب

دوسروں کے مرتبے کا لحاظ نہ کرنے والا، حدِ ادب کو نگاہ نہ رکھنے والا، گستاخ، بد تہذیب، بد تمیز، بے تمیز، بے ادب، غیر مہذب،

بے اَدَب بے نَصِیب

جو شخص ادب اور حفظ مراقب سے محروم ہو

بے اَدَبی

بے عزتی، گستاخی، بے تمیزی، شوخی، شرارت

بَہ اَدَب

شفقت اور نرمی کے ساتھ، عزت کے ساتھ، احترام کے ساتھ

با اَدَب

مودب، تمیز دار، مہذب، اچھے اخلاق کا

با اَدَب با نَصِیب

بڑوں کا ادب کرنےے ولا خوش نصیب ہے اور جو ایسا نہیں کرتا وہ بدنصیب ، ایسے شخص سے جو بزرگوں کی عزت نہیں کرتا تنبیہ کے طور پر کہتے ہیں.

نِگاہِ بے اَدَب

بے ادب نظر

بَراہِ اَدَب

بَعْد اَزْ آداب

اردو، انگلش اور ہندی میں نِگاہ دار کے معانیدیکھیے

نِگاہ دار

nigaah-daarनिगाह-दार

اصل: فارسی

وزن : 12121

نِگاہ دار کے اردو معانی

 

  • نگاہ بان، پاسبان، چوکیدار، رکھوالا، محافظ
  • دیکھ بھال کرنے والا ، نگہبان ، محافظ ، خبر رکھنے والا ، حفاظت کرنے والا ، نگاہ رکھنے والا
  • گہری نظر رکھنے والا ، پرکھنے والا ، صاحب نظر ، دیدہ ور ، اچھے برے ، کھرے کھوٹے میں فرق کرنے والا ۔

English meaning of nigaah-daar

 

  • guardian, conservator, curator, guard, keeper

निगाह-दार के हिंदी अर्थ

 

  • फा. वि. संरक्षक, निगहबान ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِگاہ دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِگاہ دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone