تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِگاہ بُلَند ہونا" کے متعقلہ نتائج

نِگْرانی

دیکھنا، زیر نظر رکھنے کا عمل

نِگْرانی ہونا

کسی کام کی کارکردگی کا جائزہ لینا ۔

نِگْرانی رَہنا

دیکھتے رہنا ، منتظر رہنا ، حفاظت کرتے رہنا.

نِگْرانی میں

سربراہی میں ، محافظت میں ، زیر نگرانی ۔

نِگْرانی کَرنا

معمولات اور رویے پر نظر رکھنا، خیال رکھنا، توجہ رکھنا

نِگْرانی رَکھنا

مسلسل حفاظت کرنا ، نگہبانی کرنا ، نگرانی کرنا ۔

نِگْرانی دائِر کَرنا

اعلیٰ عدالت میں اپیل دائر کرنا ، کسی مقدمے کو دوبارہ کسی (برتر) عدالت کے روبرو پیش کرنا ۔

زیرِ نِگْرانی

دیکھ بھال میں

اردو، انگلش اور ہندی میں نِگاہ بُلَند ہونا کے معانیدیکھیے

نِگاہ بُلَند ہونا

nigaah buland honaaनिगाह बुलंद होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نِگاہ بُلَند ہونا کے اردو معانی

  • ۔عالی خیالی کا کنایہ ہے۔ حوصلہ بلند ہونا۔
  • حوصلہ بلند ہونا ، عالی حوصلہ ہونا ۔

Urdu meaning of nigaah buland honaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔aalii Khyaalii ka kinaaya hai। hauslaa buland honaa
  • hauslaa buland honaa, aalii hauslaa honaa

निगाह बुलंद होना के हिंदी अर्थ

  • ۔आली ख़्याली का किनाया है। हौसला बुलंद होना
  • हौसला बुलंद होना, आली हौसला होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِگْرانی

دیکھنا، زیر نظر رکھنے کا عمل

نِگْرانی ہونا

کسی کام کی کارکردگی کا جائزہ لینا ۔

نِگْرانی رَہنا

دیکھتے رہنا ، منتظر رہنا ، حفاظت کرتے رہنا.

نِگْرانی میں

سربراہی میں ، محافظت میں ، زیر نگرانی ۔

نِگْرانی کَرنا

معمولات اور رویے پر نظر رکھنا، خیال رکھنا، توجہ رکھنا

نِگْرانی رَکھنا

مسلسل حفاظت کرنا ، نگہبانی کرنا ، نگرانی کرنا ۔

نِگْرانی دائِر کَرنا

اعلیٰ عدالت میں اپیل دائر کرنا ، کسی مقدمے کو دوبارہ کسی (برتر) عدالت کے روبرو پیش کرنا ۔

زیرِ نِگْرانی

دیکھ بھال میں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِگاہ بُلَند ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِگاہ بُلَند ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone