تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِگاہ بَدَلنا" کے متعقلہ نتائج

اِتِّحادی

اتحاد کی طرف منسوب: اتحاد، یکجہتی اور دوستانہ طور پر کیا ہوا کام، وہ کام یا تنظیم یا مقصد جسے ایک سے زیادہ افراد متحد ہو کر انجام دیں، اتحاد والا

اِتِّحادی فَوجیں

allied forces

اِتِّحادی اَفْواج

allied forces

اِتّحادِیِّیِن

اتحادی (رک) کی جمع (عموما معنی نمبر (ب) میں متعمل) .

اردو، انگلش اور ہندی میں نِگاہ بَدَلنا کے معانیدیکھیے

نِگاہ بَدَلنا

nigaah badalnaaनिगाह बदलना

محاورہ

مادہ: نِگاہ

Roman

نِگاہ بَدَلنا کے اردو معانی

  • ۱۔ نظریں پھیرنا ، توجّہ نہ کرنا ، توجّہ میں کمی آنا ، بے وفائی کرنا ، بے مروّت ہو جانا ۔
  • ۲۔ تیور بدلنا ، بے اعتنائی برتنا ۔

Urdu meaning of nigaah badalnaa

Roman

  • ۱۔ nazre.n phernaa, tavajjaa na karnaa, tavajjaa me.n kamii aanaa, bevafaa.ii karnaa, be mar vitt ho jaana
  • ۲۔ tiivr badalnaa, be.etinaa.ii baratnaa

English meaning of nigaah badalnaa

  • show disloyalty
  • ignore, avoid
  • be unkind to

निगाह बदलना के हिंदी अर्थ

  • आँखे मूँद लेना, ध्यान न देना, तवज्जो में कमी आना, बेवफ़ाई करना, बेमुरौवत होजाना, तोताचश्म होजाना, तेवर बदलना, उदासीनता प्रकट करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِتِّحادی

اتحاد کی طرف منسوب: اتحاد، یکجہتی اور دوستانہ طور پر کیا ہوا کام، وہ کام یا تنظیم یا مقصد جسے ایک سے زیادہ افراد متحد ہو کر انجام دیں، اتحاد والا

اِتِّحادی فَوجیں

allied forces

اِتِّحادی اَفْواج

allied forces

اِتّحادِیِّیِن

اتحادی (رک) کی جمع (عموما معنی نمبر (ب) میں متعمل) .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِگاہ بَدَلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِگاہ بَدَلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone