تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِفاقَ رکھنا" کے متعقلہ نتائج

بَخْشِش

انعام، عطیہ، خیرات، عنایت، کرم، مہربانی

بَخْشِش نامَہ

(قانون) ہبہ نامہ، وہ دستاویز جو کوئی چیز وغیرہ بخشنے کے لیے لکھی جائے

بَخْشِش دینا

سَنَداتِ بَخْشِش

وہ سندیں جو جاگیرداروں کے نام جاری ہوئی ہوں

جُْْود و بَخْشِش

بخشش

حِساب جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا چاہیے، حساب میں ذرا سا فرق بھی نہ ہونا چاہئے اور انعام کا اختیار ہے چاہے جس قدر دے دو

لیکھا جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

رک : حساب جو جو بخشش سو سو ، معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا ، چاہیے.

حِساب کَوڑی کا بَخْشِش لاکھوں کی

حساب پورا کیا جائے پھر بَخشش چاہے لاکھوں کی کرے ، حساب جو جو بخشش سو سو .

اردو، انگلش اور ہندی میں نِفاقَ رکھنا کے معانیدیکھیے

نِفاقَ رکھنا

nifaaq rakhnaaनिफ़ाक़ रखना

محاورہ

مادہ: نِفاق

نِفاقَ رکھنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • دل میں کینہ یا بغض رکھنا، کپٹ رکھنا، ناچاقی یا افتراق برتنا، عداوت سے کام لینا

English meaning of nifaaq rakhnaa

Compound Verb

  • bear enmity or malice

निफ़ाक़ रखना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • दिल में कीना या बुग़्ज़ रखना, द्वेष रखना, छल या कपट रखना, भेदभाव रखना, अदावत से काम लेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِفاقَ رکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِفاقَ رکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone