تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِفاق کا بِیج بونا" کے متعقلہ نتائج

ہَمسایَہ

پڑوس، پڑوسی، پاس کا مکان

ہَمسایَہ ماں جایا

پڑوسی سگے بھائی کی طرح ہوتا ہے ۔

ہَمسایَہ ما کا جایا

پڑوسی سگے بھائی کے برابر ہے ، پڑوسی کا بڑا حق ہوتا ہے (رک : ہمسایہ ماں (کا) جایا) ۔

ہَمسایَہ گَھر کا جایَہ

پڑوسی اپنے گھر والوں کی طرح ہوتا ہے ، ہمسایہ حقیقی رشتے دار کی مانند ہوتا ہے ۔

ہَمسایَہ بَد مَباد کَسے را

(فارسی کہاوت) خدا کرے کسی کا ہمسایہ برا نہ ہو

ہَمسایَہ دُھوئیں کا شَرِیک

۔ مثل۔ پڑوسی سے ہمدردی ہونا ضرور ہے۔؎

نُقصان مایَہ ، شَماتَت ہَمسایَہ

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) اپنا نقصان ہو اور لوگوں کے مذاق اُڑانے یا ملامت کرنے کا احتمال ہو توکہتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِفاق کا بِیج بونا کے معانیدیکھیے

نِفاق کا بِیج بونا

nifaaq kaa biij bonaaनिफ़ाक़ का बीज बोना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نِفاق کا بِیج بونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ایسی بات کرنا جو اختلاف اور بگاڑ کا سبب بنے ؛ نفاق ڈالنا ، اختلاف پیدا کرانا ۔

Urdu meaning of nifaaq kaa biij bonaa

  • Roman
  • Urdu

  • a.isii baat karnaa jo iKhatilaaf aur bigaa.D ka sabab bane ; nafaaq Daalnaa, iKhatilaaf paida karaana

English meaning of nifaaq kaa biij bonaa

Compound Verb

  • create enmity and difference

निफ़ाक़ का बीज बोना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • ऐसी बात करना जो इख़तिलाफ़ और बिगाड़ का सबब बने , नफ़ाक़ डालना, इख़तिलाफ़ पैदा कराना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَمسایَہ

پڑوس، پڑوسی، پاس کا مکان

ہَمسایَہ ماں جایا

پڑوسی سگے بھائی کی طرح ہوتا ہے ۔

ہَمسایَہ ما کا جایا

پڑوسی سگے بھائی کے برابر ہے ، پڑوسی کا بڑا حق ہوتا ہے (رک : ہمسایہ ماں (کا) جایا) ۔

ہَمسایَہ گَھر کا جایَہ

پڑوسی اپنے گھر والوں کی طرح ہوتا ہے ، ہمسایہ حقیقی رشتے دار کی مانند ہوتا ہے ۔

ہَمسایَہ بَد مَباد کَسے را

(فارسی کہاوت) خدا کرے کسی کا ہمسایہ برا نہ ہو

ہَمسایَہ دُھوئیں کا شَرِیک

۔ مثل۔ پڑوسی سے ہمدردی ہونا ضرور ہے۔؎

نُقصان مایَہ ، شَماتَت ہَمسایَہ

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) اپنا نقصان ہو اور لوگوں کے مذاق اُڑانے یا ملامت کرنے کا احتمال ہو توکہتے ہیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِفاق کا بِیج بونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِفاق کا بِیج بونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone