تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِڈَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِڈَر کے معانیدیکھیے
نِڈَر کے اردو معانی
صفت
- بے خوف آدمی، جونہ ڈرے، بے باک، دیدہ دلیر، جری، بہادر
- جسے کوئی ڈر نہ ہو، بے خوف، بے جھجک، دلیر
اسم، مذکر
- جان پر کھیلنے والا آدمی، جان ہار، نڈر
شعر
کتنی فراخ دل ہوں میں فرحؔ جی پیار میں
حیرت ہے اس کی چاہ میں کتنی نڈر ہوئی
تم اس قدر جو نڈر ہو کے ظلم کرتے ہو
بتاں ہمارا تمہارا کوئی خدا بھی ہے
بسملؔ بتوں کا عشق مبارک تمہیں مگر
اتنے نڈر نہ ہو کہ خدا کا بھی ڈر نہ ہو
English meaning of niDar
Adjective
- fearless, dauntless, intrepid
- bold, outspoken
Noun, Masculine
- daring person, daredevil
निडर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो डरता या भय भीत न होता हो। जिसे किसी आदमी या बात से कुछ भी डर न लगता हो। निर्भय।
- साहसी।
- जिसे किसी से डर न लगता हो; निर्भीक
- साहसी
- ढीठ।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِڈَر)
نِڈَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔