تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِچْلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِچْلا کے معانیدیکھیے
نِچْلا کے اردو معانی
صفت
- نیچے کا، نیچے کی طرف کا
- خاموش، چپ چاپ، ساکت، ساکن، بے حرکت، جو شریر نہ ہو، پُرسکون، جو بے قرار نہ ہو، جو چلبلا نہ ہو
- کم حیثیت، معاشی و معاشرتی لحاظ سے کم ترین، غریب اور نادار، مفلوک الحال
شعر
نچلا رہا نہ سوز دروں انتظار میں
اس آگ نے سرنگ لگا دی مزار میں
وہ کیا وامقؔ جو نچلا بیٹھ جائے
وہ کیسا فاصلہ جو طے نہیں ہے
تو یوں لگے جتانے ''میاں تم تو ہو دوانے
رہنے دے ہم کو نچلا عہد شباب کیوں کر''
English meaning of nichlaa
Adjective
- lower, nether
- silent quiet man, not funny and talkative, motionless
- poor, destitute, having low social status
निचला के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अवस्था, पद, स्थिति आदि के विचार से निम्न स्तर पर या नीचे होनेवाला
- नीचे का; नीचे वाला।
نِچْلا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِچْلا)
نِچْلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔