تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِباہنا" کے متعقلہ نتائج

اِعْراض

کنارہ کش، روگرداں

اِعْراضی

منہ موڑنے والا ، کنارہ کشں .

اردو، انگلش اور ہندی میں نِباہنا کے معانیدیکھیے

نِباہنا

nibaahnaaनिबाहना

اصل: سنسکرت

وزن : 1212

نِباہنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • قائم رکھنا، باقی رکھنا، جاری رکھنا
  • پیش نظر رکھنا، ملحوظ رکھنا، پاسداری کرنا، عملی اظہار کرنا
  • سہارا دینا، سنبھالنا
  • کسی کے ساتھ بسر کرنا‏، انجام کو پہنچانا
  • گزر کرنا، وقت کا ٹنا، بسر اوقات کرنا‏، (عموما) جوں توں گزارہ کرنا
  • ادا کرنا، چکانا
  • پورا کرنا، ایفا کرنا، تکمیل تک پہنچانا
  • ساتھ دینا، رفاقت کرنا، دوستی رکھنا
  • اُٹھانا، برداشت کرنا، سہنا
  • گزارنا، کاٹنا، انجام کو پہنچانا، مکمل کرنا
  • ایمان رکھنا، بروئے کار لانا، برتنا

شعر

English meaning of nibaahnaa

Transitive verb

  • to continue, to fulfill
  • befriend, be loyal in friendship
  • to get along
  • be faithful
  • be constant in relations (with)
  • live (happily, etc. with) for a long period
  • accommodate

निबाहना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • निर्वाह या निबाह करना। *
  • किसी के साथ संबंधों का निर्वाह करना; साथ देना; निभाना
  • निस्तार करना; छुड़ाना
  • निस्तार करना। छुड़ाना। उदा०-आजु स्वामि साँकरे निबाहौं।-जायसी।
  • चालू रखना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِباہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِباہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone