تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِباہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِباہ کے معانیدیکھیے
نِباہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۔ تکمیل ، پورا کرنے کا عمل ، تسلسل ، تعلقات کا تسلسل ۔
- ۔ خیال ، لحاظ ، پاس ، رُو رعایت ۔
- ۔ ساتھ ، ہمراہی ، سنگت ، دوستی ، رفاقت ۔
- ۔ طرز عمل ، برتائو ، چلن ، طریق کار ۔
- ۔ گزارا ، گزران ، بسر اوقات ۔
- ۔ موزونیت ، سازگاری ، مناسبت ۔ مقطع میں تخلص کا نباہ یا تو متاخرین میں مومن مرحوم میں دیکھا یا اب ماشا اللہ میاں کلیم میں ۔
- ۔ وفا ، وفاداری ، ایفائے عہد ۔
- ۔(ھ) بکسر اول۔ مذکر۔ کسی کام کو اس کی حد تک پہنچانا۔ انجام ۔ گزارا۔ وفاداری۔؎
شعر
اس طرح زندگی نے دیا ہے ہمارا ساتھ
جیسے کوئی نباہ رہا ہو رقیب سے
میں بھی کچھ خوش نہیں وفا کر کے
تم نے اچھا کیا نباہ نہ کی
وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
وہی یعنی وعدہ نباہ کا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
English meaning of nibaah
Noun, Masculine
- bearing or putting up with, showing a spirit of tolerance and accommodation, faithfulness to a relationship or compact, keeping faith
- carrying on or through, performance, constancy
निबाह के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ऐसी स्थिति में काम चलाना या दिन बिताना जिसमें साधारणतः निश्चितता से और सुख-पूर्वक काम न चलता हो या दिन न बीतते हों। कठिनता से, परंतु सहनशीलता पूर्वक किया जानेवाला निर्वाह।
- निभने या निभाने की अवस्था, क्रिया या भाव। निर्वाह।
- बसर करना, साथ रहना, गुज़ारा
- निर्वाह।
نِباہ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِباہ)
نِباہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔