تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِباہ" کے متعقلہ نتائج

بانکا

بان٘ک کے فن میں مہارت رکھنے والا، بن٘کیت

بانکا چَھیلا

خوش وضع، طرحدار

بانکا تِرچھا

رک: بان٘کا.

بانکا چور

تیز طرار اورچالاک چور، مشاق چور

بانکا ٹیڑھا

رک: بان٘کا.

بانکاری

تیر چلانے والا سپاہی

بان کار

تیر چلانے والا سپاہی

بِہِنْکار

جست، تان٘بے اور سیسے کے مخلوط کرنے سے بنی ہوئی دھات.

بانک اولایا

(باربرداری) بیل گاڑی میں دونوں طرف کی کمانیوں کے سروں پرلگی ہوئی بیچ کی اکہری کمانی جو بعض گاڑیوں میں آگے اور پیچھے کی جھوک کے سہارنے کو لگی ہوتی ہیں اور بعض میں صرف ایک پیچھے کی طرف ہوتی ہے تاکہ وزن سے گاڑی پیچھے کی طرف نہ جھکے

کَڑَک بانکا

(دہلی) وہ جنگجو یا سپاہی جو میدان جنگ میں بلند آواز میں دشمن کو للکارتا ہو، وہ بان٘کا جوان، جس کی آواز سے لوگ ڈر جائیں، بانکا، ترچھا جوان

بال بانْکا ہونا

تھوڑا سا (بھی) صدمہ یا نقصان پہنچنا، ادنیٰ آزار دینا

ٹیڑھا بانْکا

طرح دار، وضع دار، چھیلا، اکھڑ

کَنْگال بَانْکا

فاقہ مست، مفلس شوقین

بال بانْکا کَرْنا

تھوڑا سا (بھی) صدمہ یا نقصان پہنچانا، ادنیٰ آزار دینا

کِیسَہ میں نَہِیں کَھلی کی ڈَلی ، بانکا چھیلا پِھرے گَلی گَلی

مفلسی میں اِترانے کے موقع پر کہتے ہیں .

سونے کی اَنگُوٹھی، پِیتَل کا ٹانکا، ماں چِھنال، پُوت بانکا

سونے کی انگوٹھی میں پِیتل کا ٹان٘کا اس طرح ہے جیسے ماں بدچلن ہو بیٹا بان٘کا ہو.

اللہ کرے بانکا پکڑا جائے، لال خان کے لکڑے سے جکڑا جائے

بد دعا، خدا کرے اسے سخت سزا ہو، اسے کاٹھ مارا جائے، خدا اس ظالم کو غارت کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں نِباہ کے معانیدیکھیے

نِباہ

nibaahनिबाह

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

نِباہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔ تکمیل ، پورا کرنے کا عمل ، تسلسل ، تعلقات کا تسلسل ۔
  • ۔ خیال ، لحاظ ، پاس ، رُو رعایت ۔
  • ۔ ساتھ ، ہمراہی ، سنگت ، دوستی ، رفاقت ۔
  • ۔ طرز عمل ، برتائو ، چلن ، طریق کار ۔
  • ۔ گزارا ، گزران ، بسر اوقات ۔
  • ۔ موزونیت ، سازگاری ، مناسبت ۔ مقطع میں تخلص کا نباہ یا تو متاخرین میں مومن مرحوم میں دیکھا یا اب ماشا اللہ میاں کلیم میں ۔
  • ۔ وفا ، وفاداری ، ایفائے عہد ۔
  • ۔(ھ) بکسر اول۔ مذکر۔ کسی کام کو اس کی حد تک پہنچانا۔ انجام ۔ گزارا۔ وفاداری۔؎

شعر

Urdu meaning of nibaah

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ takmiil, puura karne ka amal, tasalsul, taalluqaat ka tasalsul
  • ۔ Khyaal, lihaaz, paas, ro.o riyaayat
  • ۔ saath, hamraahii, sangat, dostii, rifaaqat
  • ۔ tarz amal, bartaa.o, chalan, tariiq kaar
  • ۔ guzaaraa, guzaraa.n, basar-e-auqaat
  • ۔ mauzuuniyat, saazgaarii, munaasabat । maqtaa me.n taKhallus ka nibaah ya to mataaKhriin me.n momin marhuum me.n dekhaa ya ab maashaa allaah miyaa.n kaliim me.n
  • ۔ vafaa, vafaadaarii, i.ifaa-e-ahd
  • ۔(ha) baksar avval। muzakkar। kisii kaam ko is kii had tak pahunchaanaa। anjaam । guzaaraa। vafaadaarii।

English meaning of nibaah

Noun, Masculine

  • bearing or putting up with, showing a spirit of tolerance and accommodation, faithfulness to a relationship or compact, keeping faith
  • carrying on or through, performance, constancy

निबाह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसी स्थिति में काम चलाना या दिन बिताना जिसमें साधारणतः निश्चितता से और सुख-पूर्वक काम न चलता हो या दिन न बीतते हों। कठिनता से, परंतु सहनशीलता पूर्वक किया जानेवाला निर्वाह।
  • निभने या निभाने की अवस्था, क्रिया या भाव। निर्वाह।
  • बसर करना, साथ रहना, गुज़ारा
  • निर्वाह।

نِباہ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بانکا

بان٘ک کے فن میں مہارت رکھنے والا، بن٘کیت

بانکا چَھیلا

خوش وضع، طرحدار

بانکا تِرچھا

رک: بان٘کا.

بانکا چور

تیز طرار اورچالاک چور، مشاق چور

بانکا ٹیڑھا

رک: بان٘کا.

بانکاری

تیر چلانے والا سپاہی

بان کار

تیر چلانے والا سپاہی

بِہِنْکار

جست، تان٘بے اور سیسے کے مخلوط کرنے سے بنی ہوئی دھات.

بانک اولایا

(باربرداری) بیل گاڑی میں دونوں طرف کی کمانیوں کے سروں پرلگی ہوئی بیچ کی اکہری کمانی جو بعض گاڑیوں میں آگے اور پیچھے کی جھوک کے سہارنے کو لگی ہوتی ہیں اور بعض میں صرف ایک پیچھے کی طرف ہوتی ہے تاکہ وزن سے گاڑی پیچھے کی طرف نہ جھکے

کَڑَک بانکا

(دہلی) وہ جنگجو یا سپاہی جو میدان جنگ میں بلند آواز میں دشمن کو للکارتا ہو، وہ بان٘کا جوان، جس کی آواز سے لوگ ڈر جائیں، بانکا، ترچھا جوان

بال بانْکا ہونا

تھوڑا سا (بھی) صدمہ یا نقصان پہنچنا، ادنیٰ آزار دینا

ٹیڑھا بانْکا

طرح دار، وضع دار، چھیلا، اکھڑ

کَنْگال بَانْکا

فاقہ مست، مفلس شوقین

بال بانْکا کَرْنا

تھوڑا سا (بھی) صدمہ یا نقصان پہنچانا، ادنیٰ آزار دینا

کِیسَہ میں نَہِیں کَھلی کی ڈَلی ، بانکا چھیلا پِھرے گَلی گَلی

مفلسی میں اِترانے کے موقع پر کہتے ہیں .

سونے کی اَنگُوٹھی، پِیتَل کا ٹانکا، ماں چِھنال، پُوت بانکا

سونے کی انگوٹھی میں پِیتل کا ٹان٘کا اس طرح ہے جیسے ماں بدچلن ہو بیٹا بان٘کا ہو.

اللہ کرے بانکا پکڑا جائے، لال خان کے لکڑے سے جکڑا جائے

بد دعا، خدا کرے اسے سخت سزا ہو، اسے کاٹھ مارا جائے، خدا اس ظالم کو غارت کرے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِباہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِباہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone