تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیوَت بُلانا" کے متعقلہ نتائج

بُلانا

طلب کرنا آنے کا پیغام بھیجنا یا دینا

بِلانا

یہ اُسر دَل ، جو تم دیکھتے ہو ، پل بھر میں یہیں کے یہیں ایسے بلائے جائیں گے جیسے پانی کے بلبلے پانی میں بلائے جاتے ہیں.

بِلّانا

(عموماً بلی کا) چیخنا ، چلانا.

بُلانا چَلانا

رک : بلانا.

بَلَہْنا

رک : اَلہنا

بِلا ناغَہ

پابندی سے، روزانہ

بَلا نازِل ہونا

آفت آنا ، مصیبت آنا ، قہر خدا ہونا.

حُقَّہ بُلانا

۔دیکھو بلنا۔ حقہ بولنا۔ پیتے وقت حقہ کا آواز دینا۔

جَرْگَہ بُلانا

convene a session of the tribal jury

مِہمان بُلانا

گھر آنے کی دعوت دینا، چند روز کے لئے بُلانا، ضیافت کرنا، مدعو کرنا

بَتّی بُلانا

تھکا دینا، عاجز کر دینا، ہار منوا دینا

ہات سُوں بُلانا

ہاتھ کے اشارے سے بلانا ۔

دَعْوَت پَر بُلانا

کھانے کے لئے بلانا

گَلا بُلانا

گویوں کا گانے کے وقت گلے میں آواز کو گردش دینا

دَھتا بُلانا

نکال دینا، علیحدہ کرنا، ٹالنا، ترک کرنا

پَکَڑ بُلانا

زبردستی بلا لینا، گرفتار کرا کے من٘گوا لینا

شَامَت بُلانا

مُصیبت مول لینا، بدبختی كو دعوت دینا

کَھینچ بُلانا

زبردستی بلانا ، جبریہ طلب کرنا.

نیوَت بُلانا

مدعو کرنا ، ضیافت پر بلانا ۔

بِیر بُلانا

حاضرات کرنا.

نِکَٹ بُلانا

پاس بلانا ، قریب بلانا ۔

ہونٹ تَک نَہ بُلانا

۔خفیف اشارہ بھی نہ کرنا۔منھ سے بات نہ کلالنا۔

جُھوٹوں بُلانا سَچّوں آنا

معمولی سے بلاوے کے اشارے پر چلنی آنا ، برائے نام بلانے پر حاضر ہو جانا .

سَفِیر واپَس بُلانا

اعلانِ جنگ کرنا

زَبَرْدَسْتی پَکَڑْ بُلانا

حکومت کے زور سے گرفتار کراکے بُلانا، بِلا مرضی دباؤ کے ذریعہ بُلوا لینا

چِیں بلانا

To cause to squeal, to make someone to cry.

کان نَہ بِلانا

بالکل چپ اور خاموش رہنا، مخالفت میں ایک حرف نہ کہنا

پانی بَلانا

کھیت میں پانی دینا ، کیاریوں میں پانی بھرنا.

گولی بِلانا

بندوق وغیرہ میں گولی بھرنا، گولی چلانا یا بھرنا، گولی چلانا یا مارنا

ڈانٹ بِلانا

رک : ڈانْٹ بتانا

اردو، انگلش اور ہندی میں نیوَت بُلانا کے معانیدیکھیے

نیوَت بُلانا

nevat bulaanaaनेवत बुलाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نیوَت بُلانا کے اردو معانی

  • مدعو کرنا ، ضیافت پر بلانا ۔

Urdu meaning of nevat bulaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • madu.u karnaa, zayaafat par bulaanaa

नेवत बुलाना के हिंदी अर्थ

  • आमंत्रित करना, भोज पर बुलाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُلانا

طلب کرنا آنے کا پیغام بھیجنا یا دینا

بِلانا

یہ اُسر دَل ، جو تم دیکھتے ہو ، پل بھر میں یہیں کے یہیں ایسے بلائے جائیں گے جیسے پانی کے بلبلے پانی میں بلائے جاتے ہیں.

بِلّانا

(عموماً بلی کا) چیخنا ، چلانا.

بُلانا چَلانا

رک : بلانا.

بَلَہْنا

رک : اَلہنا

بِلا ناغَہ

پابندی سے، روزانہ

بَلا نازِل ہونا

آفت آنا ، مصیبت آنا ، قہر خدا ہونا.

حُقَّہ بُلانا

۔دیکھو بلنا۔ حقہ بولنا۔ پیتے وقت حقہ کا آواز دینا۔

جَرْگَہ بُلانا

convene a session of the tribal jury

مِہمان بُلانا

گھر آنے کی دعوت دینا، چند روز کے لئے بُلانا، ضیافت کرنا، مدعو کرنا

بَتّی بُلانا

تھکا دینا، عاجز کر دینا، ہار منوا دینا

ہات سُوں بُلانا

ہاتھ کے اشارے سے بلانا ۔

دَعْوَت پَر بُلانا

کھانے کے لئے بلانا

گَلا بُلانا

گویوں کا گانے کے وقت گلے میں آواز کو گردش دینا

دَھتا بُلانا

نکال دینا، علیحدہ کرنا، ٹالنا، ترک کرنا

پَکَڑ بُلانا

زبردستی بلا لینا، گرفتار کرا کے من٘گوا لینا

شَامَت بُلانا

مُصیبت مول لینا، بدبختی كو دعوت دینا

کَھینچ بُلانا

زبردستی بلانا ، جبریہ طلب کرنا.

نیوَت بُلانا

مدعو کرنا ، ضیافت پر بلانا ۔

بِیر بُلانا

حاضرات کرنا.

نِکَٹ بُلانا

پاس بلانا ، قریب بلانا ۔

ہونٹ تَک نَہ بُلانا

۔خفیف اشارہ بھی نہ کرنا۔منھ سے بات نہ کلالنا۔

جُھوٹوں بُلانا سَچّوں آنا

معمولی سے بلاوے کے اشارے پر چلنی آنا ، برائے نام بلانے پر حاضر ہو جانا .

سَفِیر واپَس بُلانا

اعلانِ جنگ کرنا

زَبَرْدَسْتی پَکَڑْ بُلانا

حکومت کے زور سے گرفتار کراکے بُلانا، بِلا مرضی دباؤ کے ذریعہ بُلوا لینا

چِیں بلانا

To cause to squeal, to make someone to cry.

کان نَہ بِلانا

بالکل چپ اور خاموش رہنا، مخالفت میں ایک حرف نہ کہنا

پانی بَلانا

کھیت میں پانی دینا ، کیاریوں میں پانی بھرنا.

گولی بِلانا

بندوق وغیرہ میں گولی بھرنا، گولی چلانا یا بھرنا، گولی چلانا یا مارنا

ڈانٹ بِلانا

رک : ڈانْٹ بتانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیوَت بُلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیوَت بُلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone