تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِعمَت" کے متعقلہ نتائج

ٹَہْنی

ٹہنا کی تصغیر یا تانیث، چھوٹی شاخ، ڈالی، قلم، کنْول یا گلاس لگانے کی آہنی شاخ

ٹَہْنی ہِلانا

چیچک یا آتشک وغیرہ جیسے امراض میں مریض کے جسم سے مکھیاں دور رکھنے کے لیے عموماً یم کی ٹہنی ہلانا ؛ آتشک میں گلنا یا سڑنا.

دَرَخْت کی ٹَہْنی والی لِکھائی

خطِ سرو کی طرح لِکھائی کا ایک قدیم طریقہ ، ایک کلتی (Celtic) زبان کا رسم الخط ، انگ : اوگم یا اوگھم حسم الخط (Ogham = Script Ogam) . ظاہری صورت کی بَنا پر اس خط کو (اوگم رسم خط) درخت کی ٹہنی والی لِکھائی کہا جاتا ہے .

پُھول ٹَہْنی ہی میں ٹِھیک رَہتا ہے

ہر چیز اپنی اصلی جگہ میں ہی ٹھیک معلوم ہوتی ہے

پُھول ٹَہْنی ہی میں اَچّھا لَگْتا ہے

ہر چیز اپنی اصلی جگہ میں ہی ٹھیک معلوم ہوتی ہے یعنی ہر چیز اپنی جگہ پر ہی بھلی لگتی ہے

ظُلْم کی ٹَہْنی کبھی پَھلتی نَہِیں

ظُلم کا نتیجہ اچھا نہیں ہوتا

پِدّی والی بات جِس ٹَہْنی پَر بیٹُھوں وَہی جُھکے

کمینہ اپنے آپ کو بڑے مرتبے والا سمجھتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں نِعمَت کے معانیدیکھیے

نِعمَت

ne'matने'मत

اصل: عربی

وزن : 22

جمع: نِعمَتیں

اشتقاق: نَعِمَ

Roman

نِعمَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • مال، دولت، ثروت، پونجی
  • عطا، بخشش، عطیہ (خصوصاً جو خدا کی طرف سے ملے)

    مثال سلمہ کو الله نے سب کچھ عطا کیا ہے اور اولاد کی نعمت سے بھی مالا مال کیا ہے

  • لذیذ چیز، مزیدار کھانا

    مثال کھانے کے بعد بھاپ اڑاتی مہکتی چائے ایک نعمت ہے

  • آرام و آسائش
  • عزت کا مقام، مرتبہ یا منصب: جیسے ولایت یا پیغمبری

شعر

Urdu meaning of ne'mat

Roman

  • maal, daulat, srot, puunjii
  • ata, baKhshish, atiiyaa (Khusuusan jo Khudaa kii taraf se mile
  • laziiz chiiz, mazedaar khaanaa
  • aaraam-o-aasaa.ish
  • izzat ka muqaam, martaba ya mansbah jaise valaa.et ya paiGambarii

English meaning of ne'mat

Noun, Feminine, Singular

ने'मत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • धन, पूँजी, संपत्ति, दौलत, समृद्धि
  • ईश्वर की कृपा, ईश्वरीय देन, उपहार, वरदान आदि

    उदाहरण सलमा को अल्लाह ने सब कुछ अता किया है और औलाद की नेमत से भी माला-माल किया है

  • सुस्वादु भोजन, उत्तम भोजन, स्वादिष्ट खाना

    उदाहरण खाने के बाद भाप उड़ाती महकती चाय एक नेमत है

  • सुख, आनंद
  • सम्मान का पद या पदवी, जैसे: पैग़म्बरी

نِعمَت کے مترادفات

نِعمَت کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹَہْنی

ٹہنا کی تصغیر یا تانیث، چھوٹی شاخ، ڈالی، قلم، کنْول یا گلاس لگانے کی آہنی شاخ

ٹَہْنی ہِلانا

چیچک یا آتشک وغیرہ جیسے امراض میں مریض کے جسم سے مکھیاں دور رکھنے کے لیے عموماً یم کی ٹہنی ہلانا ؛ آتشک میں گلنا یا سڑنا.

دَرَخْت کی ٹَہْنی والی لِکھائی

خطِ سرو کی طرح لِکھائی کا ایک قدیم طریقہ ، ایک کلتی (Celtic) زبان کا رسم الخط ، انگ : اوگم یا اوگھم حسم الخط (Ogham = Script Ogam) . ظاہری صورت کی بَنا پر اس خط کو (اوگم رسم خط) درخت کی ٹہنی والی لِکھائی کہا جاتا ہے .

پُھول ٹَہْنی ہی میں ٹِھیک رَہتا ہے

ہر چیز اپنی اصلی جگہ میں ہی ٹھیک معلوم ہوتی ہے

پُھول ٹَہْنی ہی میں اَچّھا لَگْتا ہے

ہر چیز اپنی اصلی جگہ میں ہی ٹھیک معلوم ہوتی ہے یعنی ہر چیز اپنی جگہ پر ہی بھلی لگتی ہے

ظُلْم کی ٹَہْنی کبھی پَھلتی نَہِیں

ظُلم کا نتیجہ اچھا نہیں ہوتا

پِدّی والی بات جِس ٹَہْنی پَر بیٹُھوں وَہی جُھکے

کمینہ اپنے آپ کو بڑے مرتبے والا سمجھتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِعمَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِعمَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone