تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِعمَت خُداوَندی" کے متعقلہ نتائج

سَودائی

مراقی ، خبطی ، سِڑی ، وسواسی ، جنونی ، دِیوانہ ، پاگل.

سَودائی پَن

پاگل پن ، دِیوانگی.

سَودائی مِزاج

وہ شخص جس کے مِزاج میں خلط سودا اور خلطوں سے زیادہ ہو.

سَودائیٔ نَظَارَہ

دیکھنے میں محو.

سَودائی ہونا

دیوانہ ہونا، سِڑی ہونا

سَودائِی بَنانا

دیوانہ بنانا، عاشق بنانا

سِڑی سَودائی

پاگل، دِیوانہ

مِزاج سَودائی ہونا

مزاج میں باؤلاپن ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِعمَت خُداوَندی کے معانیدیکھیے

نِعمَت خُداوَندی

ne'mat-e-KHudaavandiiने'मत-ए-ख़ुदावंदी

وزن : 2121222

Roman

نِعمَت خُداوَندی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی نعمت ، بخشش یا عطیہ

Urdu meaning of ne'mat-e-KHudaavandii

Roman

  • allaah taala kii dii hu.ii neamat, baKhshish ya atiiyaa

English meaning of ne'mat-e-KHudaavandii

Noun, Feminine

  • something afforded by God

ने'मत-ए-ख़ुदावंदी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ईश्वर का दिया हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَودائی

مراقی ، خبطی ، سِڑی ، وسواسی ، جنونی ، دِیوانہ ، پاگل.

سَودائی پَن

پاگل پن ، دِیوانگی.

سَودائی مِزاج

وہ شخص جس کے مِزاج میں خلط سودا اور خلطوں سے زیادہ ہو.

سَودائیٔ نَظَارَہ

دیکھنے میں محو.

سَودائی ہونا

دیوانہ ہونا، سِڑی ہونا

سَودائِی بَنانا

دیوانہ بنانا، عاشق بنانا

سِڑی سَودائی

پاگل، دِیوانہ

مِزاج سَودائی ہونا

مزاج میں باؤلاپن ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِعمَت خُداوَندی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِعمَت خُداوَندی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone