تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِعمَتِ غَیر مُتَرَقَّبَہ" کے متعقلہ نتائج

تَعْزِیَت

مردے کے اعزہ و متعلقین سے اظہار ہمدردی، پُرسے کی رسم ادا کرنا، پُرسا دینا، ماتم پرسی

تَعزِیَت گاہ

وہ جگہ جہاں تعزیت کی جائے، مردے کی ماتم پرسی کرنے کا مقام، تعزیت کا مقام

تَعْزِیَت دار

غمگین ، عزا میں شریک ، عزادار .

تَعْزِیَت نامَہ

وہ تحریر جس میں مردوں کے وارثوں سے اظہار ہمدردی کیا جائے، پرسے کا خط، ماتم پُرسی کا خط

تَعْزِیَت خانَہ

وہ جگہ جہاں تعزیت کی جائے، مردے کی ماتم پرسی کرنے کا مقام، تعزیت کا مقام

تَعْزِیَت نِگار

تعزیتی تحریر یا خبر لکھنے والا

تَعْزِیَت کَرنا

غم خواری کرنا، شریک رنج و راحت ہونا، غم گساری کرنا، ہمدردی دکھانا، دل سوزی کرنا، دکھ بٹانا

تَعْزِیَتی

تعزیت (رک) سے منسوب .

جلسۂ تعزیت

کسی کی موت پر غم کے اظہار کرنے کا جلسہ، تعزیتی تقریب

قَرار دادِ تَعْزِیَت

اظہارِ افسوس کی تجویز، افسوس کا پیغام

اردو، انگلش اور ہندی میں نِعمَتِ غَیر مُتَرَقَّبَہ کے معانیدیکھیے

نِعمَتِ غَیر مُتَرَقَّبَہ

ne'mat-e-Gair-mutaraqqabaने'मत-ए-ग़ैर-मुतरक़्क़बा

اصل: عربی

وزن : 2122111212

Roman

نِعمَتِ غَیر مُتَرَقَّبَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ نعمت جس کے ملنے کا گمان نہ ہو، وہ نعمت جو محنت کے بغیر مل جائے، وہ نعمت جو خلاف توقع ہاتھ آ جائے، وہ دولت جو بغیر محنت کے حاصل ہو جائے، دولتِ خداداد

Urdu meaning of ne'mat-e-Gair-mutaraqqaba

Roman

  • vo neamat jis ke milne ka gumaan na ho, vo neamat jo mehnat ke bagair mil jaaye, vo neamat jo Khilaaf-e-tavaqqo haath aa jaaye, vo daulat jo bagair mehnat ke haasil ho jaaye, daulat-e-Khudaadaad

English meaning of ne'mat-e-Gair-mutaraqqaba

Noun, Feminine

ने'मत-ए-ग़ैर-मुतरक़्क़बा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वो नेमत जिस के मिलने का गुमान न हो, वो नेमत जो मेहनत के बगै़र मिल जाए, वो नेमत जो बग़ैर उम्मीद के हाथ आ जाए, वो दौलत जो बगै़र मेहनत के हासिल हो जाए, ऐसी नेमत जिसका हिसाव न लगाया जा सके, बहुत ही अधिक नेमत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَعْزِیَت

مردے کے اعزہ و متعلقین سے اظہار ہمدردی، پُرسے کی رسم ادا کرنا، پُرسا دینا، ماتم پرسی

تَعزِیَت گاہ

وہ جگہ جہاں تعزیت کی جائے، مردے کی ماتم پرسی کرنے کا مقام، تعزیت کا مقام

تَعْزِیَت دار

غمگین ، عزا میں شریک ، عزادار .

تَعْزِیَت نامَہ

وہ تحریر جس میں مردوں کے وارثوں سے اظہار ہمدردی کیا جائے، پرسے کا خط، ماتم پُرسی کا خط

تَعْزِیَت خانَہ

وہ جگہ جہاں تعزیت کی جائے، مردے کی ماتم پرسی کرنے کا مقام، تعزیت کا مقام

تَعْزِیَت نِگار

تعزیتی تحریر یا خبر لکھنے والا

تَعْزِیَت کَرنا

غم خواری کرنا، شریک رنج و راحت ہونا، غم گساری کرنا، ہمدردی دکھانا، دل سوزی کرنا، دکھ بٹانا

تَعْزِیَتی

تعزیت (رک) سے منسوب .

جلسۂ تعزیت

کسی کی موت پر غم کے اظہار کرنے کا جلسہ، تعزیتی تقریب

قَرار دادِ تَعْزِیَت

اظہارِ افسوس کی تجویز، افسوس کا پیغام

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِعمَتِ غَیر مُتَرَقَّبَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِعمَتِ غَیر مُتَرَقَّبَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone