تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیکُو سِیَر" کے متعقلہ نتائج

سِیَر

سوائحِ حیات، حالات زندگی، سیرتیں، سوانحات

شایَد

احتمال یا امكان ہے، ممكن ہے

سِیار

کتے کی نسل کا ایک جنگلی جانور، ایک صحرائی جانور جو لومڑی سے بڑا اور بھیڑیے سے چھوٹا ہوتا ہے، گیدڑ

صَیّاد

شکار کرنے والا، شکاری، چڑی مار

sayer

بولنے والا

سایِر

پھرنے والا ، سیر و تفریح کرنے والا ، گردش کرنے والا ، قائم ، دائم (دایِر کے ساتھ بطور لاحقۂ مستعمل).

سَیّار

ایک صحرائی جانور جو لومڑی سے بڑا اور بھیڑیے سے چھوٹا ہوتا ہے، گِیدڑ

سَیَّدَ

سردار، پیشوا، رہبر، بزرگ، مراد : نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم

شِیار

سنیچر کا دن، ہفتہ

سِیاڑ

وہ نالی جس کی ڈولوں پر بعض اجناس کی کاشت میں بِیج بوتے ہیں .

شَیّاد

مکّار، فریبی، دھوکے باز، دغا باز .

سِیاند

دریائے سندھ .

سِیار سِینگی

گِیدڑ کی ہڈّیوں کا ڈھانچا ، سِیار کی گڑیا مشہور ہے کہ جس شخص کے پاس سِیار کی ہڈّی ہوتی ہے اس پر کوئی حربہ کارگر نہیں ہوتا ، مضبوط ، کڑنگا ، بادھوائی .

سِیار سِنْگی

سِیار اَوروں کو شَگُون دِے ، آپ کُتّوں سے ڈَرے

گِیدڑ کا راستے میں مِلنا اچّھا شگون سمجھا جاتا ہے مگر خود کُتّوں سے ڈرتا ہے یعنی دُوسروں کو فائدہ پہن٘چائے مگر خود کو کوئی فائدہ نہ ہو .

سِیار کی لاٹھی

سیار لاتھی، سیار کی لاٹھی، املتاس

سِیارا

(کاشت کاری) وہ تختہ جس کو بونے کے بعد کھیت میں چاروں طرف پھیرا جائے تاکہ بیج پر مٹی آ جائے اور نالیاں پُر ہو جائیں .

سِیاری

مادہ گِیدڑ

سِیارَنی

مادہ گیدڑ .

سِیارَن

مادہ گیدڑ .

سَیّار گاہ

مصنوعی طور پر تیّار کردہ آسمان اور سیّاروں کا منظر جو بند کمرے میں پیش کیا جاتا ہے ، منظرگاہ .

سَیَّد زادَہ

سادات کی نسل حسبی، نسبی سیّد، سادات کا بیٹا

سَیَّدَ کا جَنا، کَبھی بِگڑا کَبھی بَنا

سیّد کو متون المزاج تصوّر کر کے کہتے ہیں تنگ مزاج

صَیّاد نَہ ہَر روز شِکارِی بَبُرد

شکاری کو ہر روز شکار نہیں ملتا، انسان کی ہر کوشش کامیاب نہیں ہوتی

سَیَّد زادَگی

سادات کی اولاد ہونا

سَیَّدُ الْاَوَّلِین وَالْآخِرِین

حضرت محمد مصطفؐے کا لقب، بنی آدم کے پہلے اور آخری سردار

سَیَّد اَحمَد کَبِیر کی گائے

وہ گائے جو کسی بزرگ کے نام پر بعض لوگ ذبح کرتے ہیں .

سَیَّد جَلال کا کُوندا

شیخ سدَو ، احمد کبیر وغیر کی طرح پہ بھی بُزرگ تھے ، عورتیں جن کی نذر نیاز کرتی ہیں .

سَیَّدُ الْبَشَر

حضرت محمد مصطفیٰ کا لقب

سَیّارَہ داں

سَیَّد کی گائے

وہ گائے سیّد سالار مسعود غازی وغیرہ کے نام پر ذبح کرتے ہیں ، بطور منّت ذبح کی جائے والی گائے .

صَیّاد فِطرَت

صَیّاد آسا

صیّاد کی طرح ، صیّاد کے مانند ، شکاری کی طرح.

سَیَّد کَبِیر کی گائے

رک : سیّد احمد کی گائے .

صَیّاد سِیْرَت

سَیّارَہ شَناس

منجم، ہیئت داں، ستاروں کی رفتار سے آئندہ کے حالات و واقعات کا اندازہ لگانے والا

صَیّاد پَر بھی ایک دِن بِجْلی گِرے گی

ظالم بھی ایک دن مارا جائے گا

سَیَّدُ الْاَیّام

دنوں کا سردار ؛ جمعہ کا دن جو تمام دنوں سے افضل ؛ ہے .

شایَد کہ باشَد

سَیّارَہ بِیں

سَیّارَۂ عُلْوی

سیّارہ جس کا مدار زمین کے مدار سے باہر ہو

سَیّارِ گُلْزار ہونا

مر جانا ، موت آ جانا ، جیتا نہ رہنا ، زندگی ختم ہو جانا۔

shyer

جھینْپ

سَیّارَوی

سیّارہ (رک) سے منسوب .

سَیَّدُ الْمُرْسَلِین

رسولوں کے سردار، حضرت محمد مصطفیٰ کا لقب

سائِر

جُملہ، کُل، تمام، ہمہ، کافی، جمیع

سَیَّدِ والا

جنَابِ سیّد ، سیّدِ محترم ؛ (احتراماََ) خطاب کا ایک کلمہ .

صَیّادِ ظَلام

اندھیرے کو شکار کرنے والا ، رات کے اندھیرے کو دور کرنے والا ؛ (کنایۃً) سورج.

شایَد و بایَد

جیسا چاہیے تھا، جیسا شایاں اور زیبا تھا، مناسب وموزوں، بخوبی

سَیَّدِ کائِنات

کائِنات کے سردار ؛ مراد : حضرت محمد مصطفٰیؐ .

سَیّاراتِ ثانَوی

وہ چھوٹے اجرامِ فلکی جو کسی سیّارے کے گِرد گُھومتے ہوں اور ان کی معیت میں آفتاب کے گِرد بھی گردش کرتے ہوں .

سَیْدَُ الْاَنْبِیا

سردار انبیا، مراد رسول اللہ

سَیّاراتِ عُلْوِیَہ

سیارۂ عُلْوی ، وہ سیّارہ جس کا مدار زمین کے مدار سے باہر ہو .

سِیادَت پَناہ

سرداری اور قیادت کا محافظ ، جسے سرداری پھبتی ہو .

صَیّادِ مَعنی

سَیَّدُ الطّائِفَہ

سالار کارواں، پیشوا، رہنما

صَیّادِ فَلَک

سورج

صَیّادِ مَعانی

حقائق کو شکار کرنے والا ، حقیقتوں کا جویا اور طالب ، سالک.

سَیَّدُ الطَّعام

کھانوں کا سردار

سَیَّدُ الثَّقَلَین

حضرت محمد مصطفؐے کا لقب .

اردو، انگلش اور ہندی میں نیکُو سِیَر کے معانیدیکھیے

نیکُو سِیَر

neko-siyarनेको-सियर

وزن : 2212

دیکھیے: نیک سِیَر

نیکُو سِیَر کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • شریف آدمی، اچھا آدمی، بھلا مانس

English meaning of neko-siyar

Persian, Arabic - Adjective

  • good-natured, well mannered

नेको-सियर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जिसके स्वभाव शुद्ध हों, अंतःपवित्र, पुनीतात्मा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیکُو سِیَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیکُو سِیَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone