تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیکی کرو خدا سے پاؤ" کے متعقلہ نتائج

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

مُعَزَّز تَر

بہت معزز ، نہایت باوقار ۔

معزز خدمت

با وقعت کام

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نیکی کرو خدا سے پاؤ کے معانیدیکھیے

نیکی کرو خدا سے پاؤ

nekii karo KHudaa se paa.oनेकी करो ख़ुदा से पाओ

نیز : نیکی کر خدا سے پا, نیکی کرو خدا سے چاہو

ضرب المثل

Roman

نیکی کرو خدا سے پاؤ کے اردو معانی

  • کسی سے اچھا سلوک اس نیت سے کرنا چاہیئے کہ اس کا اجر خدا دے گا، نیکی اور بھلائی کبھی ضائع نہیں ہوتی، نیکی کا صلہ خدا دیتا ہے
  • احسان کر کے صلے کی امید نہ رکھو

Urdu meaning of nekii karo KHudaa se paa.o

Roman

  • kisii se achchhaa suluuk is niiyat se karnaa chaahii.e ki is ka ajr Khudaa degaa, nekii aur bhalaa.ii kabhii zaa.e nahii.n hotii, nekii ka silaa Khudaa detaa hai
  • ehsaan kar ke sule kii ummiid na rakhuu

नेकी करो ख़ुदा से पाओ के हिंदी अर्थ

  • किसी से अच्छा व्यवहार यह सोच कर करना चाहिए कि उस का बदला ईश्वर देगा, अच्छाई और भलाई कभी नष्ट नहीं होती, भलाई का बदला ईश्वर देता है
  • उपकार कर के बदले की आशा न करो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

مُعَزَّز تَر

بہت معزز ، نہایت باوقار ۔

معزز خدمت

با وقعت کام

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیکی کرو خدا سے پاؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیکی کرو خدا سے پاؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone