تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیکی کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مُحَرَّف

قواعد: شکل بدلا ہوا، بدلا ہوا، خراب کیا گیا (حرف زبان وغیرہ)

مُحَرَّف نَوِیس

(محرری) ترچھے قط کی قلم سے محرف لکھنے والا ، لکھیا

مُحَرَّف تَحرِیر

(محرری) عام اور مروجہ سیدھی طرز تحریر کے خلاف ، ترچھی لکھت

مُحَرِّف

بدلنے والا، تحریف کرنے والا، (مجازاً) جو مذہب کو اپنے مفاد کا ذریعہ بنائے

مُحَرَّفَہ

تحریف کیا گیا، جس میں تحریف کی گئی ہو

تیغِ مُحَرَّف

تیغ خم دار جس کا زخم کاری ہوتا ہے یا وہ تیغ جس کے چلانے میں ہاتھ کو تھوڑا سا خم دینا پڑتا ہے تاکہ زخم گہرا لگے

حَرْفِ مُحَرَّف

ترچھا لکھا ہوا حرف

تَجْنِیسِ مُحَرَّف

متجانس الفاظ کا بلحاظ حروف بہر نوع یکساں ہونا مگر حرکات و سکنات میں مختلف ، جیسے : بیر ، بِیر ، شیر ، شِیر ؛ بَندہ ، بُندہ وغیرہ .

مُحَرّفِین

تحریف کرنے والے ، تحریف کے مرتکب ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نیکی کَرنا کے معانیدیکھیے

نیکی کَرنا

nekii karnaaनेकी करना

اصل: فارسی

محاورہ

مادہ: نیکی

نیکی کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • احسان کرنا، اچھا عمل کرنا، بھلائی کرنا، اچھا سلوک کرنا

English meaning of nekii karnaa

Compound Verb

  • do good deeds, act or conduct oneself in a specified way, act good

नेकी करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • भलाई करना, अच्छा आचरण करना, अच्छा व्यवहार करना, अच्छा काम करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیکی کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیکی کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone