تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیکی کَر کُوئیں میں ڈال" کے متعقلہ نتائج

بِدیس

غیرملک، جو اپنی آبائی جگہ نہ ہو

بِدیسی

پردیس سے منسوب، پردیسی، غیرملکی، جو اپنے وطن کا نہ ہو، غیر ملک کا (شخص یا سامان)

بِدیسیُ الْاَصْل

جو اصلاً غیر ملکی ہو ، بینادی طور سے دوسرے ملک سے تعلق رکھتا ہو .

جَیسے کَنْتھا گَھر رَہے وَیسے رَہے بِدیس

نکما آدمی گھر رہے یا باہر برابر ہی ہے ؛ عورتیں اپنے شوہر کے لیے بھی بیوی سے بے رخی برتتا ہے بولا کرتی ہیں ؛ جو شخص دیس میں اپنی کمائی اڑا لٹا کر گھر خالی ہاتھ آئے اس کی نسبت بھی بولتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں نیکی کَر کُوئیں میں ڈال کے معانیدیکھیے

نیکی کَر کُوئیں میں ڈال

nekii kar ku.e.n me.n Daalनेकी कर कुएँ में डाल

ضرب المثل

Roman

نیکی کَر کُوئیں میں ڈال کے اردو معانی

  • نیکی کرکے بھلا دینا چاہیے ، صلے کی اُمید نہیں رکھنی چاہیے (جس نیکی کے عوض کچھ نہ ملے اس کی نسبت کہتے ہیں)

Urdu meaning of nekii kar ku.e.n me.n Daal

Roman

  • nekii karke bhala denaa chaahi.e, sule kii umiid nahii.n rakhnii chaahi.e (jis nekii ke ivz kuchh na mile us kii nisbat kahte hai.n

नेकी कर कुएँ में डाल के हिंदी अर्थ

  • नेकी करके भला देना चाहिए, सुले की उमीद नहीं रखनी चाहिए (जिस नेकी के इव्ज़ कुछ ना मिले उस की निसबत कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِدیس

غیرملک، جو اپنی آبائی جگہ نہ ہو

بِدیسی

پردیس سے منسوب، پردیسی، غیرملکی، جو اپنے وطن کا نہ ہو، غیر ملک کا (شخص یا سامان)

بِدیسیُ الْاَصْل

جو اصلاً غیر ملکی ہو ، بینادی طور سے دوسرے ملک سے تعلق رکھتا ہو .

جَیسے کَنْتھا گَھر رَہے وَیسے رَہے بِدیس

نکما آدمی گھر رہے یا باہر برابر ہی ہے ؛ عورتیں اپنے شوہر کے لیے بھی بیوی سے بے رخی برتتا ہے بولا کرتی ہیں ؛ جو شخص دیس میں اپنی کمائی اڑا لٹا کر گھر خالی ہاتھ آئے اس کی نسبت بھی بولتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیکی کَر کُوئیں میں ڈال)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیکی کَر کُوئیں میں ڈال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone