تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیکی کَر دَریا میں ڈال" کے متعقلہ نتائج

اِہانَت

توہین، تذلیل، بے عزتی، حقارت

اِہانَت کرنا

insult, affront, dishonour, etc.

اِہانَت آمیز

وہ بات یا برتاؤ وغیرہ جس سے کسی کی تذلیل کا پہلو نکلے ، دوسرے کی ذلت و تحقیر کا پہلو رکھنے والاعمل.

اِعانَت

مدد، امداد، تعاون، سہارا، وسیلہ

اِعانَت بَمَشْوَرَہ

سازش میں شرکت ، جسیے: اس مقدمے میں ملزم نمبر ۴ خود قاتل نہیں ہے مگر اعانت بمشورہ کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے

اِعانَتِ مُجرِمانَہ

جرم کرنے میں مدد کرنا، کسی غیر قانونی کام کرنے میں معاونت کرنا، کسی ایسے کام کرنے میں مدد کرنا جس کا کرنا جرم ہو

طالِبِ اِعانَت

مدد کا طلب کرنے والا

نا قابِلِ اِعانَت

जिसकी मदद न की जा सके, जो मदद करने के अयोग्य हो।

اردو، انگلش اور ہندی میں نیکی کَر دَریا میں ڈال کے معانیدیکھیے

نیکی کَر دَریا میں ڈال

nekii kar dariyaa me.n Daalनेकी कर दरिया में डाल

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

نیکی کَر دَریا میں ڈال کے اردو معانی

  • نیکی کرکے بھول جانا، احسان کرکے بھلا دینا، بھلائی کر اور صلے کی اُمید نہ رکھ (جس نیکی کا کچھ عوض نہ ملے یا بے فائدہ ہو اس کی نسبت کہتے ہیں)

Urdu meaning of nekii kar dariyaa me.n Daal

  • Roman
  • Urdu

  • nekii karke bhuul jaana, ehsaan karke bhala denaa, bhalaa.ii kar aur sule kii umiid na rakh (jis nekii ka kuchh ivz na mile ya befaa.idaa ho us kii nisbat kahte hain)

English meaning of nekii kar dariyaa me.n Daal

  • do good and seek no reward, do good for the sake of good

नेकी कर दरिया में डाल के हिंदी अर्थ

  • नेकी करके भूल जाना, भलाई करके भुला देना, अच्छा कर्म करो और पुरस्कार की उम्मीद मत करो (जिस अच्छे काम का बदला न मिले उसके बारे में कहते हैं)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِہانَت

توہین، تذلیل، بے عزتی، حقارت

اِہانَت کرنا

insult, affront, dishonour, etc.

اِہانَت آمیز

وہ بات یا برتاؤ وغیرہ جس سے کسی کی تذلیل کا پہلو نکلے ، دوسرے کی ذلت و تحقیر کا پہلو رکھنے والاعمل.

اِعانَت

مدد، امداد، تعاون، سہارا، وسیلہ

اِعانَت بَمَشْوَرَہ

سازش میں شرکت ، جسیے: اس مقدمے میں ملزم نمبر ۴ خود قاتل نہیں ہے مگر اعانت بمشورہ کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے

اِعانَتِ مُجرِمانَہ

جرم کرنے میں مدد کرنا، کسی غیر قانونی کام کرنے میں معاونت کرنا، کسی ایسے کام کرنے میں مدد کرنا جس کا کرنا جرم ہو

طالِبِ اِعانَت

مدد کا طلب کرنے والا

نا قابِلِ اِعانَت

जिसकी मदद न की जा सके, जो मदद करने के अयोग्य हो।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیکی کَر دَریا میں ڈال)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیکی کَر دَریا میں ڈال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone