تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیکی بَرباد گُناہ لازِم" کے متعقلہ نتائج

پَرْدیسی

غیر ملک کا رہنے والا، اجنبی

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے

پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے

پَردیسی آدمی

وہ شخص جو وطن سے باہر سفر میں رہے اور کبھی کسی سبب سے وطن میں آ جائے

پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں

پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے

paradise

فِرْدَوس

پَرْدیسی کا جی آدھا ہوتا ہے

پردیس میں انسان کا حوصلہ نہیں رہتا

کیا پَرْدیْسی کی پِیْت، کیا پُھوس کا تاپْنا، دیا کَلیجَہ کاڑْھ، ہوا نہیں اپْنا

پردیسی کی محبت اور پھوس کی آگ ناپائیدار ہے، پردیسی کو اپنا کلیجہ بھی نکال کر دے دو تو وہ اپنا نہیں ہوتا

پَرْدیسی کی پِیت پُھونس کا تاپْنا

اجنبی کی محبت کا اعتبار نہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں نیکی بَرباد گُناہ لازِم کے معانیدیکھیے

نیکی بَرباد گُناہ لازِم

nekii barbaad gunaah laazimनेकी बर्बाद गुनाह लाज़िम

نیز : مِحنَت بَرباد گُناہ لازِم, نیکی بَرْباد گُنَہ لازِم

ضرب المثل

Roman

نیکی بَرباد گُناہ لازِم کے اردو معانی

  • محنت اکارت گئی، الٹا الزام آیا
  • جب نیکی کرنے کے بدلے الٹی برائی حاصل ہو تو یہ کہاوت کہتے ہیں
  • نیکی تو چولھے میں گئی اس کے بدلے برائی ملی
  • محنت کا صلہ ملنے کے بجائے موردِ الزام ہونا

Urdu meaning of nekii barbaad gunaah laazim

Roman

  • mehnat ikkaa rut ga.ii, ulTaa ilzaam aaya
  • jab nekii karne ke badle ulTii buraa.ii haasil ho to ye kahaavat kahte hai.n
  • nekii to chuulhe me.n ga.ii is ke badle buraa.ii milii
  • mehnat ka silaa milne ke bajaay maurid-e-ilzaam honaa

English meaning of nekii barbaad gunaah laazim

  • a good turn repaid by evil

नेकी बर्बाद गुनाह लाज़िम के हिंदी अर्थ

  • परिश्रम बेकार हुआ, उल्टा दोष आया
  • जब भलाई करने के बदले उल्टी बुराई मिले तो यह कहावत कहते हैं
  • नेकी तो चूल्हे में गई उसके बदले बुराई मिली
  • मेहनत का फल मिलने के बजाय दोषी ठहराया जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَرْدیسی

غیر ملک کا رہنے والا، اجنبی

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے

پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے

پَردیسی آدمی

وہ شخص جو وطن سے باہر سفر میں رہے اور کبھی کسی سبب سے وطن میں آ جائے

پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں

پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے

paradise

فِرْدَوس

پَرْدیسی کا جی آدھا ہوتا ہے

پردیس میں انسان کا حوصلہ نہیں رہتا

کیا پَرْدیْسی کی پِیْت، کیا پُھوس کا تاپْنا، دیا کَلیجَہ کاڑْھ، ہوا نہیں اپْنا

پردیسی کی محبت اور پھوس کی آگ ناپائیدار ہے، پردیسی کو اپنا کلیجہ بھی نکال کر دے دو تو وہ اپنا نہیں ہوتا

پَرْدیسی کی پِیت پُھونس کا تاپْنا

اجنبی کی محبت کا اعتبار نہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیکی بَرباد گُناہ لازِم)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیکی بَرباد گُناہ لازِم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone