تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیکی بَدی" کے متعقلہ نتائج

نِگْرانی

دیکھنا، زیر نظر رکھنے کا عمل

نِگْرانی ہونا

کسی کام کی کارکردگی کا جائزہ لینا ۔

نِگْرانی رَہنا

دیکھتے رہنا ، منتظر رہنا ، حفاظت کرتے رہنا.

نِگْرانی میں

سربراہی میں ، محافظت میں ، زیر نگرانی ۔

نِگْرانی کَرنا

معمولات اور رویے پر نظر رکھنا، خیال رکھنا، توجہ رکھنا

نِگْرانی رَکھنا

مسلسل حفاظت کرنا ، نگہبانی کرنا ، نگرانی کرنا ۔

نِگْرانی دائِر کَرنا

اعلیٰ عدالت میں اپیل دائر کرنا ، کسی مقدمے کو دوبارہ کسی (برتر) عدالت کے روبرو پیش کرنا ۔

زیرِ نِگْرانی

دیکھ بھال میں

اردو، انگلش اور ہندی میں نیکی بَدی کے معانیدیکھیے

نیکی بَدی

nekii-badiiनेकी-बदी

اصل: فارسی

وزن : 2212

Roman

نیکی بَدی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بھلائی برائی، نفع و نقصان، دوستی دشمنی، اونچ نیچ

شعر

Urdu meaning of nekii-badii

Roman

  • bhalaa.ii buraa.ii, nafaa-o-nuqsaan, dostii dushmanii, u.unch niich

English meaning of nekii-badii

Noun, Feminine

  • virtue-sin, good-bad, weal or woe, profit-loss, friendship-enmity, up-down

नेकी-बदी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पुण्य-पाप, भलाई-बुराई, लाभ-हानि, मित्रता-शत्रुता, ऊँच-नीच, सुख-शोक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِگْرانی

دیکھنا، زیر نظر رکھنے کا عمل

نِگْرانی ہونا

کسی کام کی کارکردگی کا جائزہ لینا ۔

نِگْرانی رَہنا

دیکھتے رہنا ، منتظر رہنا ، حفاظت کرتے رہنا.

نِگْرانی میں

سربراہی میں ، محافظت میں ، زیر نگرانی ۔

نِگْرانی کَرنا

معمولات اور رویے پر نظر رکھنا، خیال رکھنا، توجہ رکھنا

نِگْرانی رَکھنا

مسلسل حفاظت کرنا ، نگہبانی کرنا ، نگرانی کرنا ۔

نِگْرانی دائِر کَرنا

اعلیٰ عدالت میں اپیل دائر کرنا ، کسی مقدمے کو دوبارہ کسی (برتر) عدالت کے روبرو پیش کرنا ۔

زیرِ نِگْرانی

دیکھ بھال میں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیکی بَدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیکی بَدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone