تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیکی اور پوچھ پوچھ" کے متعقلہ نتائج

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں نیکی اور پوچھ پوچھ کے معانیدیکھیے

نیکی اور پوچھ پوچھ

nekii aur puuchh-puuchhनेकी और पूछ-पूछ

ضرب المثل

Roman

نیکی اور پوچھ پوچھ کے اردو معانی

  • نیک کام کرنے کے لئے کسی کے مشورے کی ضرورت نہیں ہوتی، کار خیر میں صلاح لینے کی کیا حاجت
  • یہ کہاوت اس وقت بولتے ہیں جب کوئی کسی کے ساتھ کچھ بھلائی کرنے کے واسطے اس سے پوچھے
  • (۱۹۰۱ ، الف لیلٰہ ، سرشار ، ۵۰۶) ۔

Urdu meaning of nekii aur puuchh-puuchh

Roman

  • nek kaam karne ke li.e kisii ke mashvare kii zaruurat nahii.n hotii, kaar-e-Khair me.n salaah lene kii kyaa haajat
  • ye kahaavat us vaqt bolte hai.n jab ko.ii kisii ke saath kuchh bhalaa.ii karne ke vaaste is se puuchhe
  • (۱۹۰۱ ، alif liilaa.aa, sarshaar, ५०६) ।

English meaning of nekii aur puuchh-puuchh

  • a good deed needs no counsel

नेकी और पूछ-पूछ के हिंदी अर्थ

  • भलाई का काम करने के लिए सुझाव की आवश्यकता नहीं होती, भलाई के काम में सुझाव की क्या आवश्यकता
  • यह कहावत उस समय बोलते हैं जब कोई किसी के साथ कुछ भलाई करने के लिए उस से पूछे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیکی اور پوچھ پوچھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیکی اور پوچھ پوچھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone