تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیکی آڑے آنا" کے متعقلہ نتائج

بِدیس

غیرملک، جو اپنی آبائی جگہ نہ ہو

بِدیسی

پردیس سے منسوب، پردیسی، غیرملکی، جو اپنے وطن کا نہ ہو، غیر ملک کا (شخص یا سامان)

بِدیسیُ الْاَصْل

جو اصلاً غیر ملکی ہو ، بینادی طور سے دوسرے ملک سے تعلق رکھتا ہو .

جَیسے کَنْتھا گَھر رَہے وَیسے رَہے بِدیس

نکما آدمی گھر رہے یا باہر برابر ہی ہے ؛ عورتیں اپنے شوہر کے لیے بھی بیوی سے بے رخی برتتا ہے بولا کرتی ہیں ؛ جو شخص دیس میں اپنی کمائی اڑا لٹا کر گھر خالی ہاتھ آئے اس کی نسبت بھی بولتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں نیکی آڑے آنا کے معانیدیکھیے

نیکی آڑے آنا

nekii aa.De aanaaनेकी आड़े आना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نیکی آڑے آنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • کسی گزشتہ نیکی نے برائی سے بچا لیا ، کسی مصیبت یا پریشانی کے ٹلنے پر کہتے ہیں ۔

Urdu meaning of nekii aa.De aanaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii guzashta nekii ne buraa.ii se bachaa liyaa, kisii musiibat ya pareshaanii ke Talne par kahte hai.n

English meaning of nekii aa.De aanaa

Compound Verb

  • avoid trouble due to some good deeds of past

नेकी आड़े आना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • किसी गुज़श्ता नेकी ने बुराई से बचा लिया, किसी मुसीबत या परेशानी के टलने पर कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِدیس

غیرملک، جو اپنی آبائی جگہ نہ ہو

بِدیسی

پردیس سے منسوب، پردیسی، غیرملکی، جو اپنے وطن کا نہ ہو، غیر ملک کا (شخص یا سامان)

بِدیسیُ الْاَصْل

جو اصلاً غیر ملکی ہو ، بینادی طور سے دوسرے ملک سے تعلق رکھتا ہو .

جَیسے کَنْتھا گَھر رَہے وَیسے رَہے بِدیس

نکما آدمی گھر رہے یا باہر برابر ہی ہے ؛ عورتیں اپنے شوہر کے لیے بھی بیوی سے بے رخی برتتا ہے بولا کرتی ہیں ؛ جو شخص دیس میں اپنی کمائی اڑا لٹا کر گھر خالی ہاتھ آئے اس کی نسبت بھی بولتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیکی آڑے آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیکی آڑے آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone