تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیک" کے متعقلہ نتائج

فاسِق

حسن و فلاح کے راستے سے منحرف ہو جانے والا، گنہ گار، بدکار، جھوٹھا، حرام کار، بے ایمان

فاسِق و فاجِر

فسق و فجور کا مرتکب، گنہگار اور بدکار

فاسِقَہ

گنہگار عورت، بدکار عورت، زانیہ

فاسِقی

بدکاری ، آوارگی.

فاسِقانَہ

فاسق جیسا ، ہوس پرستانہ.

فاسِقِین

فاسق (رک) کی جمع ، بہت سے فاسق.

فُسُوق

فسق میں مبتلا ہونا، گناہ کرنا، حکم عدولی کرنا، خُدا کا حکم نہ ماننا.

فِسْق

(خدا کی) نافرمانی، حکم عدولی، گمراہی، بدکاری، بد اعمالی

فُسّاق

بدکار مرد، گناہ گار، فسق و فجور کے عادی لوگ

فِسِّیق

بہت گناہ کرنے والا ، بہت بدکار.

فاسِخ

تباہ اور فاسد کرنے والا یا ہونے والا ، بیغ وغیرہ کا فسخ کرنے والا ، ارادے اور قصد کا توڑنے والا.

بَیعَتِ فاسِق

فِسْق پَذِیر

بدی میں مبتلا حق و صلاح کے راستے سے ہٹا ہوا گناہوں اور بد اعمالیوں میں گھرا ہوا، گمراہ.

فِسْق و فُجُور

بدکاری، گمراہی، بد چلنی

فَسَقَہ

عَزْمِ رَفْتَن فَسْق کَرنا

جانے کا ارادہ ہٹا دینا

عَزْمِ رَفْتَن فَسْق ہونا

روانگی کا ارادہ ختم ہونا

عَزْم فَسْق کَرنا

ارادہ نہ رکھنا، ارادہ چھوڑ دینا

عَزْم فَسْق ہونا

ارادہ نہ رہنا، ارادہ چھوڑ دینا

راسُ الْفُسّاق

فاسِقوں کا سردار ؛ نہایت بدکار .

اردو، انگلش اور ہندی میں نیک کے معانیدیکھیے

نیک

nekनेक

اصل: فارسی

وزن : 21

نیک کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ اچھا ، عمدہ ، خوب ، بہتر ، بھلا ۔
  • بدرجہ اتم ، بہت زیادہ
  • ۲۔ دین دار ، پارسا ، پرہیزگار ، عبادت گزار ۔
  • ۳۔ شریف ، بھلا مانس ، نیک چلن ، شائستہ ، مہذب ۔
  • ۴۔ (مجازاً) رحم دل ، خدا ترس ۔

شعر

English meaning of nek

Adjective

  • good, virtuous, righteous, upright, pious, kind-hearted, mannerly

नेक के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अच्छा, भला, शुभ, उत्तम, श्रेष्ठ, अच्छे चरित्र वाला, शरीफ़, सज्जन, मांगलिक, शुभ, सदाचारी, मुबारक, पुनीतात्मा, पार्सा, सीधा- सादा, सरलस्वभाव, कुलीन, उपकार करने वाला, भलामानस,

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیک)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words