تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نیک و بَد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نیک و بَد کے معانیدیکھیے
نیک و بَد کے اردو معانی
اسم، مذکر
- برا بھلا، اچھے اور برے اعمال، بھلائی برائی، مراد: کسی امر کے تمام پہلو
شعر
محبت نیک و بد کو سوچنے دے غیر ممکن ہے
بڑھی جب بے خودی پھر کون ڈرتا ہے گناہوں سے
کچھ اور ہو گئی دشوار نیک و بد کی تمیز
کہ اب تو خیر کے پردے میں شر نکلتا ہے
English meaning of nek-o-bad
Noun, Masculine
- good and bad, good and evil
नेक-ओ-बद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बुरा भला, अच्छी और बुरी क्रियाएं, भलाई-बुराई
نیک و بَد سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نیک و بَد)
نیک و بَد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔