تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیک و بَد سَمجھانا" کے متعقلہ نتائج

سَمْجھانا

۱. (i) ذہن نشین کرنا ، کسی طرح ذہن میں بات ڈالنا .

سَمْجھانا بُجھانا

appease, advise and instruct

مَسْئَلَہ سَمْجھانا

بات یا امر کی وضاحت کرنا ۔

دِل سَمْجھانا

بے قرار دل کو تسکین دینا

بات سَمْجھانا

مفہوم دل نشین کرنا ، باور کرانا .

مَطْلَب سَمْجھانا

معنی سمجھانا ، مطلب واضح کرنا ۔

حِساب سَمْجھانا

آمد و خرچ کا حساب دکھانا کہ درست ہے

چِنْدِی سَمْجھانا

ذرا ذرا معنی سمجھانا، بال کی کھال نکالنا

دِل کو سَمْجھانا

بے قرار دل کو تسکین بخش خیالات سے تسلّی دینا

نُکتَہ سَمجھانا

باریک یا علمی باتیں بتانا ، عمدہ بات ذہن نشین کرانا ۔

لاکھ لاکھ سمجھانا

بہت ہدایت کرنا

نیک و بَد سَمجھانا

بھلائی برائی کی تمیز کرانا ، اچھے برے کا فرق بتانا ۔

مُورَکھ کو سَمجھانا سرس بیج بلی جائے، جیوں َپتَّھر کے مارنے چوکھو تیر نسائے

بے وقوف کو سمجھانے سے اپنی مت ماری جاتی ہے جس طرح پتھر پر تیر چلانے سے الٹا تیر ہی کُھنڈا ہوتا ہے

مُورَکھ کو سَمجھانا سرس بیچ چلی جائے، جیوں َپتَّھر کے مارے چوکھو تیر نسائے

بے وقوف کو سمجھانے سے اپنی مت ماری جاتی ہے جس طرح پتھر پر تیر چلانے سے الٹا تیر ہی کُھنڈا ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نیک و بَد سَمجھانا کے معانیدیکھیے

نیک و بَد سَمجھانا

nek-o-bad samjhaanaaनेक-ओ-बद समझाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نیک و بَد سَمجھانا کے اردو معانی

  • بھلائی برائی کی تمیز کرانا ، اچھے برے کا فرق بتانا ۔

Urdu meaning of nek-o-bad samjhaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • bhalaa.ii buraa.ii kii tamiiz karaana, achchhe bure ka farq bataanaa

नेक-ओ-बद समझाना के हिंदी अर्थ

  • भलाई बुराई की तमीज़ कराना, अच्छे बुरे का फ़र्क़ बताना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَمْجھانا

۱. (i) ذہن نشین کرنا ، کسی طرح ذہن میں بات ڈالنا .

سَمْجھانا بُجھانا

appease, advise and instruct

مَسْئَلَہ سَمْجھانا

بات یا امر کی وضاحت کرنا ۔

دِل سَمْجھانا

بے قرار دل کو تسکین دینا

بات سَمْجھانا

مفہوم دل نشین کرنا ، باور کرانا .

مَطْلَب سَمْجھانا

معنی سمجھانا ، مطلب واضح کرنا ۔

حِساب سَمْجھانا

آمد و خرچ کا حساب دکھانا کہ درست ہے

چِنْدِی سَمْجھانا

ذرا ذرا معنی سمجھانا، بال کی کھال نکالنا

دِل کو سَمْجھانا

بے قرار دل کو تسکین بخش خیالات سے تسلّی دینا

نُکتَہ سَمجھانا

باریک یا علمی باتیں بتانا ، عمدہ بات ذہن نشین کرانا ۔

لاکھ لاکھ سمجھانا

بہت ہدایت کرنا

نیک و بَد سَمجھانا

بھلائی برائی کی تمیز کرانا ، اچھے برے کا فرق بتانا ۔

مُورَکھ کو سَمجھانا سرس بیج بلی جائے، جیوں َپتَّھر کے مارنے چوکھو تیر نسائے

بے وقوف کو سمجھانے سے اپنی مت ماری جاتی ہے جس طرح پتھر پر تیر چلانے سے الٹا تیر ہی کُھنڈا ہوتا ہے

مُورَکھ کو سَمجھانا سرس بیچ چلی جائے، جیوں َپتَّھر کے مارے چوکھو تیر نسائے

بے وقوف کو سمجھانے سے اپنی مت ماری جاتی ہے جس طرح پتھر پر تیر چلانے سے الٹا تیر ہی کُھنڈا ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیک و بَد سَمجھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیک و بَد سَمجھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone