تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیک و بَد سَمَجھنا" کے متعقلہ نتائج

مُتَّقی

پرہیزگار، خداترس، خدا شناس، خدا سے ڈرنے والا، بہت پرہیزگار، گناہوں سے بچنے والا، تقویٰ اختیار کرنے والا، عابد، زاہد، دیندار

مُتَّقِین

متقی لوگ ، پرہیزگار لوگ ، پارسا اشخاص ۔

غَیر مُتَّقی

جو صاحبِ تقویٰ نہ ہو ، جو پرہیز گار نہ ہو ، ناخدا ترس.

مومِن مُتَّقی

وہ مسلمان جو خلافِ شرع کاموں سے پرہیز کرے ، پرہیزگار ، خوفِ خدا رکھنے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نیک و بَد سَمَجھنا کے معانیدیکھیے

نیک و بَد سَمَجھنا

nek-o-bad samajhnaaनेक-ओ-बद समझना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نیک و بَد سَمَجھنا کے اردو معانی

  • بھلائی برائی سمجھنا ؛ کسی امر کا فائدہ یا نقصان پرکھنا ۔

Urdu meaning of nek-o-bad samajhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bhalaa.ii buraa.ii samajhnaa ; kisii amar ka faaydaa ya nuqsaan parakhnaa

नेक-ओ-बद समझना के हिंदी अर्थ

  • भलाई बुराई समझना; किसी मसले का फ़ायदा या नुक़्सान परखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتَّقی

پرہیزگار، خداترس، خدا شناس، خدا سے ڈرنے والا، بہت پرہیزگار، گناہوں سے بچنے والا، تقویٰ اختیار کرنے والا، عابد، زاہد، دیندار

مُتَّقِین

متقی لوگ ، پرہیزگار لوگ ، پارسا اشخاص ۔

غَیر مُتَّقی

جو صاحبِ تقویٰ نہ ہو ، جو پرہیز گار نہ ہو ، ناخدا ترس.

مومِن مُتَّقی

وہ مسلمان جو خلافِ شرع کاموں سے پرہیز کرے ، پرہیزگار ، خوفِ خدا رکھنے والا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیک و بَد سَمَجھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیک و بَد سَمَجھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone