تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیک نِیَّت" کے متعقلہ نتائج

قَصْد

ارادہ، نیّت، عزم

قَصْدی

ارادی، قصداً کیا ہوا

قَصْداً

ارادۃً، جان بوجھ کر، دیدہ و دانستہ، عمداً

قَصْد کَرْنا

ارادہ کرنا، نیّت کرنا، دل میں ٹھاننا، عزم کرنا

قَصْد رَکْھنا

ارادہ رکھنا ، نیت رکھنا.

بِالْقَصْد

جان بوجھ کر، جانتے ہوئے، بالارادہ

بے قَصْد

بلا ارادہ، دفعتاً، یونہی

دَلالَتِ قَصْد

بیّن ثبوت ، ارادی طور پر ثابت شدہ .

خَطا فی الْقَصْد

(فِقہ) ایسی غلطی جو فعل میں نہ ہو مگر قصد میں ہو

جان کا قَصْد کَرْنا

قتل کے درپے ہونا ، مار ڈالنے کو تیار ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں نیک نِیَّت کے معانیدیکھیے

نیک نِیَّت

nek-niyyatनेक-निय्यत

وزن : 2122

موضوعات: قانونی

نیک نِیَّت کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • اچھے ارادے والا، جس کی نیت اچھی ہو، جو کسی کو خواہ مخواہ نقصان نہ پہنچائے، وہ شخص جس کی نیت میں فتور نہ ہو، نیک نہاد، نیک خیال
  • (قانون) وہ جو کام کو پوری احتیاط اور توجہ سے کرے

شعر

English meaning of nek-niyyat

Persian, Arabic - Adjective

नेक-निय्यत के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیک نِیَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیک نِیَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone